affiliate marketing Famous Urdu Poetry: January 2014

Friday 31 January 2014

Yad rakh , khud ko mitaey ga to chaa jaey ga یاد رکھ ، خُود کو مِٹائے گا تو چھا جائے گا

Yad rakh , khud ko mitaey ga to chaa jaey ga یاد رکھ ، خُود کو مِٹائے گا تو چھا جائے گا

یاد رکھ ، خُود کو مِٹائے گا تو چھا جائے گا
عشق میں عجز مِلائے گا تو چھا جائے گا
اچھی آنکھوں کے پُجاری ھیں مرے شہر کے لوگ
!!!!!تُو مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ 
دیدہٗ خُشک میں بے کار سلگتا ھوا غم
رُوح میں ڈیرے لگائے گا تو چھا جائے گا
ھم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ھوگا نہیں کچھ
!!!!تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ 
پھُول تو پھُول ھیں ، وہ شخص اگر کانٹے بھی
!!!اپنے بالوں میں سجائے گا تو چھا جائے گا 
یُوں تو ھر رنگ ھی سجتا ھے برابر تجھ پر
!سُرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا 
پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس
 !یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا
جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر
!!!!تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ 
جبر والوں کی حکومت ھے فقط چند ہی روز
صبر میدان میں آئے گا تو چھا جائے گا

Jogi ka bana kar bhais phirey

جوگی کا بنا کر بھیس پھرے
برہن ہے کوئی ، جو دیس پھرے
سینے میں لیے سینے کی دُکھن
آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن

پھولوں نے کہا، کانٹوں نے کہا
کچھ دیر ٹھہر، دامن نہ چھڑا
پر اس کا چلن وحشی کا چلن
آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن

اس کا تو کہیں مسکن نہ مکاں
آوارہ بہ دل ، آوارہ بہ جاں
لوگوں کے ہیں گھر، لوگوں کے وطن
آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن

یہاں کون پوَن کی نگاہ میں ہے
وہ جو راہ میں ہے، بس راہ میں ہے
پربت کہ نگر، صحرا کہ چمن
آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن

رکنے کی نہیں جا، اٹھ بھی چکو
انشاء جی چلو، ہاں تم بھی چلو
اور ساتھ چلے دُکھتا ہُوا مَن
آتی ہے پوَ ن ، جاتی ہے پوَن

Thursday 30 January 2014

Kesy chorein ussey tanhai par کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر

کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر
حرف آتا ہے مسیحائی پر
اُس کی شہرت بھی توپھیلی ہر سُو
پیار آنے لگا رُسوائی پر
!ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں ، جاناں 
تیری تصویر کی زیبائی پر
رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی
قامتِ عشق کی رعنائی پر
سطح سے دیکھ کے اندازے لگیں
آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر
ذکر آئے گا جہاں بھونروں کا
بات ہوگی مرے ہرجائی پر
خود کو خوشبو کے حوالے کردیں
پُھول کی طرزپذیرائی پر

Rishwat bhi nahi leta kambakt jaan chorne ka

Rishwat bhi nahi leta kambakt jaan chorne ka

ye tera ishq mujhe bohat emaan daar lagta hai....

Mujhe ab woh nahi kehti_Mohabbat kuch nahi hoti مجھے اب وہ نہیں کہتی ___ محبت کچھ نہیں ہوتی


مجھے اب وہ نہیں کہتی ___ محبت کچھ نہیں ہوتی
کہ اب شاید محبت کی وہ سب رمزیں سمجھتی ہے

Mujhe ab woh nahi kehti_Mohabbat kuch nahi hoti

Key ab shayed mohabbat ki woh sab ramzein samjhti hai

Tijarat kay asoolon par mohabbat ki nahi jati تجارت کے اصولوں پر محبت کی نہیں جاتی

تجارت کے اصولوں پر محبت کی نہیں جاتی
محبت میں کبھی جذبات کا سودا نہیں کرتے

Tijarat kay asoolon par mohabbat ki nahi jati

Mohabbat mein kabhi jazbat ka soda nahi karty

Monday 27 January 2014

Kitni Shehar K Sakhyon Ki Suni The Baten

Kitni Shehar K Sakhyon Ki Suni The Baten..
Hum Jo Aay.. To Kisi Ny B Na Poacha Logo..

Ab Koi Poachy To kehna.. Musafir To Gaya....
Or Yeh B Kehna.. Bhala Ab B Na Jata Logo..???

Inkaar kia kare gi hawa mere samney ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﮎ ﭼﺮﺍﻍ ﺑﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﯾﺎﺩ ﺁ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﻘﺘﻞِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﭘﮭﺮ
ﻧﯿﺰﮮ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮ ﻧﮧ ﺳﺠﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺩﮮ ﺭھا ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﮯ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﯽ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ
ﮐﯿﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮩﻮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﻟﺒﺎﺩﮦ ﺑﮭﯽ ﺗَﺮ ﮨُﻮﺍ
ﺍﺏ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻮﮒ ﺗُﻮ ﻧﮧ ﻣﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﺩﻝ ﭘﺮ ﮨﮯ ﻧﻘﺶ ﻟُﻄﻒِ ﻋﺰﯾﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ
ﺳﺐ ﭘﺮ ﮐﺮﻡ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﻭﮦ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ
ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ، ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎﺋﮯ ﭼﻤﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﺒﮭﯽ
ﮔُﺰﺭﯼ ﮨﮯ ﯾُﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺁﺝ ﺻﺒﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧء ﻧﺰﻭﻝِ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺳﮩﯽ ﻣﮕﺮ
ﺍِﮎ ﺩﻥ ﺗﻮ ﺁﺋﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

ﮐﻞ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﺯﮎ ﻣﺰﺍﺝ ﺗﮭﺎ
ﻣﺤﺴﻦؔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ

Tesha e Ishq se tarash mujhey تیشہ عشق سے تراش مجھے

تیشہ عشق سے تراش مجھے
اور پھر کر دے پاش پاش مجھے
جا رہی ھوں میں روشنی کی طرف
اپنے ساۓ کی ھے تلاش مجھے
اب کے ذخمی نہیں ھوا لیکن
دل پہ آئ ھے اک خراش مجھے

Tesha e Ishq se tarash mujhey
Aur phir kar de pash pash mujhey
Ja rahi hon mein roshni ki taraf
Apne saaey ki hai talash mujhey
Ab key zakhmi nahi hua lekin
DiL pey aai hai ik kharash mujhey

Saturday 25 January 2014

Ek Maasoom si Dua hai in Labon pe

Ek Maasoom si Dua hai in Labon pe..............
.............. Koi kuch Bhi kare, Muhabbat na kare...

Ay subah ma ab kahan raha hon

Ay subah ma ab kahan raha hon
khawabon ma hi sarf ho chuka hon
sab mery baghair mutmain hain
ma sab k baghair jee raha hon
kya ha jo badal gai dunia
ma bhi to bht badal gaya hon
go'o apny hazar nam rakh lon
par apny siwa ma or kya hon
ma jurm ka aitraf kar k 
kuch or ha jo chupa gaya hon
ma or faqat usi ki khwahish
ikhlaq ma jhoot bolta hon
ik shakhas jo muj say waqat lay kar
aaj aa na saka to khush hoa hon
har shakhs sy be niaz ho ja 
phir sab sy yeh keh k ma khuda hon
charky to tuje diay he ma nay 
par khoon bhi ma hi thookta hon
roya hon jo apny doston ma 
par tujh say to has k hi mila hon
Ay shakhs ! me teri justaju say 
be zaar nahi hon thak gaya hon
ma sham o saher ka naghma gar tha
ab thak k krahny laga hon
kal pr he rakho wafa ki batain
ma aaj bht bujha hoa hon
koe bhi nahi ha mujh say nadim
pss te ye hoa ke ma hi bura hon
Ay subah ma ab kahan raha hon 

Mery qurb se mery wajood tak میرے قرب سے میرے وجود تک

میرے قرب سے میرے وجود تک
اسے اختلاف تو سدا کا تھا

میرے غم سے میرے جنون تک
یہ فاصلہ بس انا کا تھا

میری ذندگی سے میری ساٰٰنس تک
وہ فاصلہ بس دعا کا تھا

میری بات سے تیرے ذکر تک
کوئی سلسلہ جو ہوا کا تھا

میری حقیقت سے میرے خواب تک
وہ بے خبر انتہا کا تھا

میرے وہم سے میرے گمان تک
یہ مرحلہ وفا کا تھا

میری طلب سے میرے نصیب تک
!!!!!!!........یہ معاملہ خدا کا تھا

Dukh to aisey sarhaney bethy hain دکھ تو ایسے سرہانے بیٹھے ہیں

Dukh to aisey sarhaney bethy hain دکھ تو ایسے سرہانے بیٹھے ہیں

دکھ تو ایسے سرہانے بیٹھے ہیں

جیسے میرے مرید ہوں سارے

Dukh to aisey sarhaney bethy hain 

Jesy mery mureed hon saary

Ansoo bahot kamal ki cheez hotey hain آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں

آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں۔
دیکھنے میں بہت شفاف نظر آتے ہیں ۔
حالانکہ پتہ نہیں
،کتنا میل
،کتنا کھوٹ
کتنا پچھتاوا
یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں۔۔

Yeh teri mohabbat thee یہ تیری محبت تھی

یہ تیری محبت تھی
جو اس پیکر میں ڈھلی
اب پیکرسلگے گا
تو ایک دھواں سا اٹھے گا
دھوئیں کا لرزاں بدن
آہستہ سے کہے گا
جو بھی ہوا بہتی ہے
درگاہ سے گذرتی ہے
تیری سانسوں کو چھوتی ہے
سائیں..!! آج مجھے
اس ہوا میں ملنا ہے
سائیں..!! تو اپنی چلم سے
تھوڑی سی آگ دے دے

میں تیری اگر بتی ہوں
اور تیری درگاہ پر مجھے
ایک گھڑی جلنا ہے۔ ۔ ۔
جب بتی سلگ جا ئے گی
ہلکی سی مہک آئے گی
اور پھر میری ہستی
راکھ ہو کر
تیرے قدم چھوئے گی
اسے تیری درگاہ کی
مٹی میں ملنا ہے۔ ۔ ۔

سائیں..!! تو اپنی چلم سے
تھوڑی سی آگ دے دے
میں تیری اگر بتی ہوں
اور تیری درگاہ پر مجھے
ایک گھڑی جلنا ہے۔ ۔

Tera youn roothna تیرا یوں روٹھنا

!...تیرا یوں روٹھنا

اس موسمِ گل میں کیا بتلائیں
کہ ہم سے دل فگاروں کو بڑی تکلیف دیتا ھے
!!..تیرا یوں روٹھنا ہمدم

کہاں تک ٹھیک ھے؟
ابھی تو عشق پہ اپنے
بس اک بہار گزری ھے
ابھی سے روٹھ جانا یوں تیرا
کیا معنی رکھتا ھے؟

ابھی تو کتابِ زیست کے
بہت اوراق خالی ہیں
انہیں رنگوں سے بھرنا ھے
یہ ساری خواہشیں دل کی
!!خدارا جان بھی جاؤ 

!!چلو ... اب مان بھی جاؤ 

Tumhare aks ko ankhon mein hum tasveer kar lety تمھارے عکس کو آنکھوں میں ھم تصویر کر لیتے

تمھارے عکس کو آنکھوں میں ھم تصویر کر لیتے
ذرا جو تم ٹھہر جاتے کوئی تدبیر کر لیتے

تمھارا ہاتھ میرے ہاتھ سے یوں چھوٹ جا ئے گا
اگر مجھ کو خبر ہوتی اسے زنجیر کر لیتے

سنہرے خواب تھے میرے تمھاری جھیل آنکھوں میں
ھم ان میں ڈوب جاتے اور پھر تعبیر کر لیتے

بچھڑتے وقت چہرے پر جو صدیوں کی اداسی تھی
اگر ھم ھوش میں ہوتے اسے تحریر کر لیتے

Friday 24 January 2014

Yaar Ko Hum Ne Ja Baja Dekha یار کو ہم نے جا بجا دیکھا

،یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
،کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

Yaar Ko Hum Ne Ja Baja Dekha
Kahein Zaahir Kahien Chuppa Dekha

،کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
،کہیں فانی کہیں بقا دیکھا

Kahien Mumkin Howa Kahien Wajib
Kahien Faani Kahein Baqa Dekha

،کہیں وہ بادشاہِ تخت نشیں
،کہیں کاسا لیئے گدا دیکھا

Kahien Woh Badshah Hai Takht Nasheen
Kahien Ka'asa Liye Ghada Dekha

،کر کے دعویٰ اناالحق کا
،برسر دار وہ کھنچا دیکھا

Kar Ke Daawa Anal'Haq Ka
Barsar-e-Daar Woh Khincha Dekha

،دید اپنے کی تھی اسے خواہش
،آپ کو ہر طرح بنا دیکھا

Deed Apni Ki Thi Isse Khawaish
Aap Ko Har Tarah Bana Dekha

،کہیں وہ در لباسِ معشوقہ
،بر سر ناز و ادا دیکھا

Kahien Woh Dar Libaas-e-Mashooqa
Barsar-e-Naaz-o-Adaa Dekha

،صورت گل میں کھلکھلا کہ ہنسا
،شکلِ بلبل میں چہچہا دیکھا

Soorat-e-Gull Mein Khu'khulla Ke Hansa
Shakall Bulbull Mein Chehchaha Dekha

،کہیں عابد بنا کہیں زاہد
،کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا

Kahien Abid Bana Kahien Zahid
Kahien Rindon Ka Paishwa Dekha

،کہیں عاشق نیاز کی صورت
،سینہ بریان و دل جلا دیکھا

Kahien Aashiq Niyaz Ki Soorat
Seena Buryan-o-Dill Jalla Dekha

Har dam chup saadhey rehty ho ہر دم چپ سادھے رہتے ہو

ہر دم چپ سادھے رہتے ہو
اتنا درد بھی کیوں سہتے ہو

بارش بن کر برس جاتے تھے
آنسو بن کر اب بہتے ہو

اندر سے تم ٹوٹ گئے ہو
اوپر سے ہنستے رہتے ہو

آنکھیں تو کچھ اور ہی بولیں
لفظوں میں کچھ اور کہتے ہو

میرے دل کی تنہائی میں اسیر
تم رہتے تھے ، تم رہتے ہو

Haqeeqat aashna mery حقیقت آشنا میرے

Haqeeqat aashna mery حقیقت آشنا میرے

 ! حقیقت آشنا میرے ۔ ۔
حقیقت آشنا میرے
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری محبت نے
بہت بزدل بنا ڈالا

میں ہر اس شئے سے ڈرتا ہوں
تجھے جو چھین سکتی ہے
میں ان لمحوں سے ڈرتا ہوں
جدائی جن میں رہتی ہے

میں ان اشکوں سے ڈرتا ہوں
جو بن کر یاد بہتے ہیں
میں ان لفظوں سے ڈرتا ہوں
جو خاموشی میں رہتے ہیں
بچھڑنے کی میرے ہمدم!
میں ہر صورت سے ڈرتا ہوں
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری محبت نے
بہت بزدل بنا ڈالا
 ! حقیقت آشنا میرے ۔ ۔ ۔

Mein shayed tum ko yaksar bhoolney wala hon

میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں
شاید، جان جاں شاید
کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہو
ہے دل غمگیں، بہت غمگیں
کہ اب تم یاد دل وارانہ آتی ہو
شمیم دور ماندہ ہو
بہت رنجیدہ ہو مجھ سے
مگر پھر بھی
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہو
جدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
قیامت کی خبر گیری ہے
بےحد ناز برداری کا عالم ہے
تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیں
میں ڈرتا ہوں
میرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگا
یہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئی
تمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
دل سہما ہوا سا ہے
تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
متاع دل، متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
بہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائے
کہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
کچھ تو رہ جائے

Kis Se Nazar Milaun Tujhe Dekhne Ke Baad

Nazron Mein Taab-E-Deed He Baaqi Nhi Rahi.

Kis Se Nazar Milaun Tujhe Dekhne Ke Baad.

Thursday 23 January 2014

Hum Ne Liya Sirf Honton Se Jo Naam Tera.

Hum Ne Liya Sirf Honton Se Jo Naam Tera.

Hum Ne Liya Sirf Honton Se Jo Naam Tera.

Dil Honton Se Ulajh Pada Ke Ye Sirf Mera Hai.

Kitna Jaanta Hoga Woh Shakhs Mere Baare Mein

کتنا جانتا ھوگا وہ شخص میرے بارے میں
میرے مسکرانے پر جو بولا سناؤ اداس کیوں ھو

Kitna Jaanta Hoga Woh Shakhs Mere Baare Mein
Mere Muskurane Per Jo Bola, "Suno, Udass Kyun Ho

Thora sa safar bas aur thora sa

Thora sa safar bas aur thora sa

!تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا ۔ ۔ ۔ 
!اس آس پہ بہت تھکا دیا زندگی نے ۔ ۔ ۔ 

Thora sa safar bas aur thora sa...!

Iss aas pe bahot thaka dia zindgi ney...!

Raat hai, sanaata hai

!!رات ہے، سناٹا ھے 
!!!وہاں کوئ نہیں ھو گا 
!!!!ان کے در و دیوار چلو چوم کے آئیں 

Raat hai, sanaata hai !!
Wahaan koi nahi ho ga !!
Un key dar o dewar chalo choom ke aaein !!!!

Tuesday 21 January 2014

Liptay Kabhi Shaano Se, Kabhi Zulf Se Uljhy.

Liptay Kabhi Shaano Se, Kabhi Zulf Se Uljhy.

Liptay Kabhi Shaano Se, Kabhi Zulf Se Uljhy

Q Dhoondta Rehta Hai Sahare Tera Aanchal

Na koi subah na sham dete ho نہ کوئی صُبح نہ کوئی شام دیتےہو


،نہ کوئی صُبح نہ کوئی شام دیتےہو
،دِل دَھڑکنےکومُحبّت کانام دیتےہو
،روز چلے آتے ہو خواب میں میرے
،اِن آنکھوں کو نہ اِک پَل تُم آرام دیتے ہو
،تُم نہ پُوچھو گے کبھی میرا حالِ دِل
،غیرُوں کو تو ہر روز سلام دیتے ہو
،ہم نے یاد رکھا اِس لئے ہم مُجرِم بَن گئے
!...شاید بُھول جانے پہ تُم سب کو اِنعام دیتے ہو

Chahaton ke mausam mein

Chahaton ke mausam mein
Zakham jo bhi lag jaey
Umar bhar nahe silta
Tum ne sun lea ho ga
woh jo ek dewana
ate jate rahi ko
raston mein milta tha
ab kahen nahe milta

سوال یہ تھا کہ حُسنِ یار کیسا ہے Sawal yeh tha ke husan e yar kesa hay


سوال یہ تھا کہ حُسنِ یار کیسا ہے
جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی جواب نہیں

شاید اسی کو کہتے ہیں مجبورئ حیات Shayed isi ko kehte hen majboori e hayat


شاید اسی کو کہتے ہیں مجبورئ حیات
رک سی گئی ہے عمر_گریزاں تیرے بغیر

کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی Kab tak aakhir hum se apne dil ka bheid chupao ge


کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی
تمہیں رہ پر اک دن آنا ہے، تم رہ پر آ ہی جاؤ گی

کیوں چہرہ اُترا اُترا ہے؟ کیوں بُجھی بُجھی سی ہیں آنکھیں؟
سُنو! عشق تو ایک حقیقت ہے، اسے کب تک تم جُھٹلاؤ گی

سب رنگ تمہارے جانتا ہوں، میں خوب تمہیں پہچانتا ہوں
کہو کب تک پاس نہ آؤ گی؟ کہو کب تک آنکھ چُراؤ گی؟

بھلا کب تک ہم اک دوسرے کو چُھپ چُھپ کر دیکھیں اور ترسیں؟
ہمیں یار ستائیں گے کب تک ، تم سکھیوں میں شرماؤ گی!

یہ سرو تنی، محشر بدَنی، گُل پیرہنی، گوہر سُخَنی
سب حسن تمہارا بے قیمت، گر ہم سے داد نہ پاؤ گی

جب کھیل ہی کھیلا شعلوں کا، پھر آؤ کوئی تدبیر کریں
ہم زخم کہاں تک کھائیں گے؟ تم غم کب تک اپناؤ گی

چلو آؤ بھی، ہم تم مل بیٹھیں، اور نئے سفر کا عہد کریں
ہم کب تک عمر گنوائیں گے، تم کب تک بات بڑھاؤ گی؟

میں شاعر ہوں، مرا شعر مجھے کسی تاج محل سے کم تو نہیں
میں شاہ جہانِ شعر، تو تم، ممتاز محل کہلاؤ گی

نہیں پاس کیا گر عشق کا کچھ، اور ڈریں نہ ظالم دنیا سے
شاعر پہ بھی الزام آئیں گے، تم بھی رسوا ہو جاؤ گی!۔

درد ہو اس لے روز ابھرتے ہو Dard Ho issliye Rooz Ubhertay Ho


درد ہو اس لے روز ابھرتے ہو 
زخم ہوتے تو بھر نہ گے ہوتے 

Dard Ho issliye Rooz Ubhertay Ho...
Zakham Hotay Tu Berh Na Gaye Hotay..


دتی کر خیرات محبتاں دی میں جھولی تانڑ کے آنداں Diti kar kherat mohabbatan di


دتی کر خیرات محبتاں دی میں جھولی تانڑ کے آنداں

~.~ میکوں کملا سمجھ کے جھنڑک نہ دے تیری شکل پہچان کے آنداں

~.~ تیرے ورگا جگ تے دسدا کوئی نئیں ساری دھرتی چھانڑ کے آنداں

~.~.~ تیری اکھ دا مقناطیس چھکیندا اے بھلا میں کوئی جانڑ کے آنداں

Halat k pinjron me giriftaar musalsaL,,,

Halat k pinjron me giriftaar musalsaL,,,
Ji apna raha khud se b bezaar musalsaL.!

Is shehr me jab jab b koi jurm hua hai,,,
Ham log hi tehry hain sazawaar musalsal,,,

Izhar me hamny to koi Kasr na chhori,,,
Us tarf se hota raha inkar musalsaL...!

Ay umr bata pehr b tujhy kaisy guzaren..?
Khadshaat se rehty hoey do'char musalsal....

ﻧﮧ ﺍﮮ ﭘﯿﺮ ﻭﯾﮑﮭﮯ ﻧﮧ ﻣُﺮﯾﺪ ﻭﯾﮑﮭﮯ Na aey peer wekhe na mureed wekhe


ﻧﮧ ﺍﮮ ﭘﯿﺮ ﻭﯾﮑﮭﮯ ﻧﮧ ﻣُﺮﯾﺪ ﻭﯾﮑﮭﮯ ۔ ۔ ۔

ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ﺩﯼ ﺭﺍﮦ ﺑﮍﯼ ﺍﻭﮐﮭﯽ
ﺟﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭨُﺮﮮ ﺗﮯ ﯾﺎﺭ ﻣﻼ‌ ﺩﯾﻨﺪﺍ

ﮨﺘﮫ ﯾﺎﺭ ﺩﮮ ﭼُﻤﻦ ﻧﮧ ﺩﯾﻦ ﻟﻮﮐﯽ
ﻋﺸﻖ ﮐُﺘﯿﺎﮞ ﺩﮮ ﭘﯿﺮ ﭼُﻤﺎ ﺩﯾﻨﺪﺍ

ﻋﺸﻖ ﺍُﻭﻧﭻ ﺗﮯ ﻧﯿﭻ ﻭﯾﮑﮭﺪﺍ ﻧﺌﯿﮟ
ﺫﺍﺗﺎﮞ ﭘﺎﺗﺎﮞ ﺩﮮ ﻓﺮﻕ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﻨﺪﺍ

ﮐﺪﯼ ﻣﻠﺪﮮ ﻧﺌﯿﮟ ﯾﺎﺭ ﮨﭩﯿﺎﮞ ﺗﮯ
ﻋﺸﻖ ﻓﯿﺮ ﻭﯼ ﺑﻮﻟﯿﺎﮞ ﻟﻮﺍ ﺩﯾﻨﺪﺍ

ﻧﮧ ﺍﮮ ﭘﯿﺮ ﻭﯾﮑﮭﮯ ﻧﮧ ﻣُﺮﯾﺪ ﻭﯾﮑﮭﮯ
ﮔﮭﻨﮕﺮﻭ ﺳﯿﺪﺍﮞ ﺩﮮ ﭘﯿﺮﯼ ﭘﻮﺍ ﺩﯾﻨﺪﺍ

ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺸﻖ ﻧﻮﮞ ﺍﮮ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ
ﻧﯿﺰﮮ ﺍُﺗﮯ ﻗﺮﺍٓﻥ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﻨﺪﺍ

ﺍﺗﮭﺮﻭ ﺍﮎ ﺟﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﻋﺎﺷﻘﺎﮞ ﺩﺍ
ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺭﺏ ﺩﺍ عرش ﮨﻼ‌ ﺩﯾﻨﺪﺍ

دیکھ کے موسم سَرما اور یہ سوکھے پتے Dekh ke mausam e sarma aur yeh sookhe patey


دیکھ کے موسم سَرما اور یہ سوکھے پتے ،،،،
جسے فرقت نے جلایا وہ شجر یاد آیا !!

برگ آوارہ کو ہے اپنے ٹھکانے کی تلاش ،،،،
مجھے وہ شہر وہ گلیاں وہ گھر یاد آیا !!

شاخ سے ٹوٹ کے یوں روئے کے دیکھا نا گیا ،،،،
میں بھی رونے لگا جب اپنا سفر یاد آیا !!

اکثر سوچا کے چلو بھول کے دیکھا جائے ،،،،
بہت کوشش کی بھلانے کی مگر یاد آیا !!

دل کی ضد ہے جو مقدر میں ہے وہ آج ملے ،،،،
جو لفظ تم نے پڑھایا تھا صبر یاد آیا !!