Pages

Thursday, 5 December 2013

ابھی تو دسمبر کی 5 تاریخ ہے

ابھی تو دسمبر کی 5 تاریخ ہے
31 تاریخ تک ہمیں
"دسمبر...دسمبر "
جھیلنا پڑے گا
اگلے سال ایسا کرنا نومبر کے بعد فورا" جنوری لے آنا
ہم سے یہ "رونا دھونا" نہیں دیکھا جاتا
..بتاؤ 
غضب خدا کا بے وفائی محبوب نے کی
اور گالیاں کھا رہا ہے بیچارہ دسمبر

2 comments: