Pages

Saturday, 14 December 2013

مجھ جیسے ھی کی تلاش کیوں

بچھڑتے وقت بڑے غرور سے کہا تھا اسنے

تجھ جیسے لاکھوں ملیں گے

یہ سن کے مسکرا دئیے اور کہا

مجھ جیسے ھی کی تلاش کیوں ؟ 

No comments:

Post a Comment