You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Pages
▼
Saturday, 16 April 2016
کم سخن لوگ جو سچ بولتے ہیں
کم سخن لوگ جو سچ بولتے ہیں خود سے ہر گرہ ستم کھولتے ہیں آندھیاں خواب سے جاگ اٹھی ہیں کچھ پرندے کہیں پر تولتے ہیں جن کی باتوں میں مسیحائی ہو خون میں زہر وہی گھولتے ہیں اس کی آنکھوں نے نشہ چھڑکا ہے لوگ بے وجہ کہاں ڈولتے ہیں جب وہ موضوعِ سخن ہو محسن ہم بہت لعل و گوہر رولتے ہیں
No comments:
Post a Comment