You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Pages
▼
Wednesday, 27 April 2016
جتنے ممکن تھے جتن ہم نے کئے ہیں لیکن
جتنے ممکن تھے جتن ہم نے کئے ہیں لیکن وہ جدائی پہ مصر ہے تو جدا ہو جائے
ہم نے سوچا تھا تجھے بھول کے جینے کا مگر دل کی مرضی ہے ترے غم میں فنا ہو جائے
ہم ترے غم سے تعلق کو نبھائیں گے سدا چاہےاب ہم کو یہ جینا بھی سزا ہو جائے
کچھ تو کلثوم توازن بھی محبت میں رہے اس کو اتنا بھی نہ چاہو کہ خدا ہو جائے .
No comments:
Post a Comment