میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں
میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہنسی نکلے
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خامشی نکلے
میں چاہتا ہوں مجھے تاقچوں میں رکھا جائے
میں چاہتا ہوں جلوں اور روشنی نکلے
میں چاہتا ہوں تیرے ہجر میں عجیب ہو کچھ
میں چاہتا ہوں چراغوں سے تیرگی نکلے
میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے
میں چاہتا ہوں کہ صحرا سے جل پری نکلے
یہ عام لوگوں کو بتانا ہے کہ ہر قسم کے خون کے صحت مند گردے کے عطیہ دہندگان کی ضرورت ہے۔ ہم بہترین طبی علاج کے طور پر آپ کے ٹرانسپلانٹ کے لیے ایماندارانہ قیمت اور بہترین علاج خریدنے کی پیشکش کرتے ہیں۔ آپ گردے کے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے عطیہ یا مدد کر سکتے ہیں، ہم سے رابطہ کریں ای میل: ah3921766@gmail.com یا WhatsApp: +919233236975۔ عطیہ-مدد-سپورٹ زندگی بچانے والا بنیں۔ ڈاکٹر پٹیل رونک کمار
ReplyDelete