You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Pages
▼
Saturday, 16 September 2017
میں وہ ساری جگہیں دیکھنا چاہتی ہوں
میں وہ ساری جگہیں دیکھنا چاہتی ہوں جنھیں تمھاری موجودگی نے مرتعش کر دیا میں ان تمام راستوں سے گزرنا چاہتی ہوں جن پر تمھارے قدموں نے منزلیں تراشیں میں ان ہواؤں کو پینا چاہتی ہوں جنھیں تمھاری خوشبو نے سیراب کیا میں وہ ساری کتابیں پڑھنا چاہتی ہوں جن کے حروف تمھارے مطالعے سے روشن ہیں میں ان ساری چیزوں کو چھونا چاہتی ہوں جنھیں تمھارے لمس نے جاوداں کردیا میں تمھیں بالواسطہ یا بلاواسطہ ایک لمحے کو بھی پا سکوں تو صدیاں اسے دان کردوں گى
No comments:
Post a Comment