You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Pages
▼
Saturday, 25 August 2018
Chlay aao na by Hareem Fatima
کچھ کہوں اگر میں تو سنو گے تم ۔۔ کیا محبت نہیں تم کو مجھ سے کیا میری تکلیف نہیں محسوس کر سکتے تم کیا میرا تم کو بن آواز بلاناسنائ نہیں دیتا ۔۔ کس بات کی سزا دے رہے تم ۔۔۔ کیا تم سے محبت کی ۔۔ کیا تم کو نہیں لگتا کہ تم بن جینا مشکل ہے ۔۔۔ کیا تم محسوس نہیں کرتے میرے درد کو ۔۔ کیا تمہارا دعوہ محبت کا جھو ٹا تھا ۔۔ کیا تمہارا وعدہ وفا کا جھوٹا تھا ۔۔ ان وعدوں کو ، ان قسموں کو ۔۔ ان چاہتوں کو ، ان لمحوں کو بھلا دوں میں ۔۔ کیا تم جیسی بن جاؤں میں میرے رونے پر تڑپ جاتے تھے نا تم میری خوشیاں چاہتے تھے نا تم کیا میرے بہتے آنسو تمہیں نہیں دکھتے ۔۔ کیا میری اداسیاں تم تک نہیں پہنچتی ۔ میں کیسے مان لوں تم کو اتنا بے خبر ۔۔ میں بھی تو محبت کرتی ہوں میں تو محسوس کرتی ہوں میں تو تمہارے خیال کے ساتھ جیتی ہوں جو تمہاری یاد مٹ جاےء تو شائد سانس رک جاےء ۔۔ سنو ایک بار آجاؤ نا پھر ۔۔ بولو نا قرار نہیں تم کو میرے بن ۔۔ بولو نا مجھ بن جی نہیں سکتے ۔۔ بولو نا میں تمہاری زندگی ہوں بولو نا نیں تمہاری آخری محبت ہوں ۔۔ چلے آؤ ایک نیا سفر شروع کریں ۔۔ بھلا دیں گے سب ہم ۔۔ کہیں دور چلیں گے ہم ۔۔ محبت جیت جاےء گی ۔۔ چلے آؤ نا
wonderfulll poetry
ReplyDeletelovlyy wordings