Pages

Saturday, 5 January 2019

Tanhai by Honey Sarkash


سب کی آرزوئیں
اُمیدیں خواہشات
پوری کرنا
کسی بھی ایک انسان کے
بس کی بات نہیں
اِس جستجو میں
انسان اندر سے
کس قدر خالی ہوجاتا ہے
یہ تو اندر اُترنے والی
تنہائی وقت بہ وقت
باور کراتی ہے



No comments:

Post a Comment