تم انگارے چباتے ہو
اور ہم چلتے ہیں انگاروں پر
تیری اک نگاہ کی خاطر
لو میں جان رکھ دوں ہاتھوں پر
یہ من مجھ ہی سے ہے بیگانہ
تو ہے کہ چھا گیا حواسوں پر
تیرا عکس دل میں اتر جاۓ
میں جو ہاتھ رکھ دوں آنکھوں پر
مجھے تیری جفا کا گلہ نہیں
بس تھوڑا ہنس لو میری باتوں پر
x
No comments:
Post a Comment