You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Pages
▼
Tuesday, 5 May 2020
Tehreeren by Komal Sultan Khan
نہ مشکل تحریریں طبعیت کو بھاتی ہیں اور نہ ہی مشکل لوگ۔۔۔!
تحریریں مشکل ہوں تو انکی تشریح کرتے کرتے ہی لفظوں کا سحر ٹوٹ جاتا ہے
اور اگر لوگ مشکل ہوں تو ان سے محبت کرنے کا سارا وقت انکو سمجھنے میں نکل جاتا ہے
زبردست، تمام تحریریں دیکھی اور پڑھیں ہیں سب کمال و اعلیٰ ... *ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے* کومل سلطان خان لکھتے رہیں کامیاب رہیں، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ، بہت دعائیں۔
زبردست، تمام تحریریں دیکھی اور پڑھیں ہیں سب کمال و اعلیٰ ...
ReplyDelete*ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے*
کومل سلطان خان لکھتے رہیں کامیاب رہیں، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ، بہت دعائیں۔
سید وسیم عباس
روالپنڈی، 6 مئی 2020