ندا رفیقعنوان=عادتتم رو رہی ہو؟؟ 🖤🙂نہیں تو۔ 🖤🙂آ نکھیں لال ہیں؟؟🙂🖤وہ لال ہی رہتی ہیں۔ 🙂🖤کیوں؟؟🖤🙂پتہ نہیں۔ 🙂🖤ویسےرو کیوں رہی تھی۔ 🙂🖤مان ٹوٹا ہے۔ 🙂🖤کس نے توڑا؟؟🙂🖤پتہ نہیں۔ 🙂🖤ایسے کیسے پتہ نہیں۔ 🙂🖤انجان ہوں۔ 🙂🖤تم سب جان کر انجان کیوں بن رہی ہو۔ 🙂🖤عادت ہے۔ 🙂🖤اس عادت کو ختم کرو۔ 🙂🖤ختم تو کب کی ہو گئی۔ 🖤🙂کون؟؟🙂🖤میں۔ 🙂🖤تم میرے سامنے ہو۔ 🙂🖤ایک ذندہ لاش ہے۔ 🙂🖤کس نے مارا۔ 🖤🙂کسی اپنے کی مہربانی ہے۔ 🙂🖤کون ہے وہ؟؟🖤🙂پتہ نہیں۔ 🙂🖤
No comments:
Post a Comment