affiliate marketing Famous Urdu Poetry: میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں

Saturday, 28 May 2016

میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں

میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں
میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہنسی نکلے

 

میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خامشی نکلے

 

میں چاہتا ہوں مجھے تاقچوں میں رکھا جائے
میں چاہتا ہوں جلوں اور روشنی نکلے

 

میں چاہتا ہوں تیرے ہجر میں عجیب ہو کچھ
میں چاہتا ہوں چراغوں سے تیرگی نکلے

 

میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے
میں چاہتا ہوں کہ صحرا سے جل پری نکلے


تہذیب حآفی

2 comments:

  1. یہ عام لوگوں کو بتانا ہے کہ ہر قسم کے خون کے صحت مند گردے کے عطیہ دہندگان کی ضرورت ہے۔ ہم بہترین طبی علاج کے طور پر آپ کے ٹرانسپلانٹ کے لیے ایماندارانہ قیمت اور بہترین علاج خریدنے کی پیشکش کرتے ہیں۔ آپ گردے کے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے عطیہ یا مدد کر سکتے ہیں، ہم سے رابطہ کریں ای میل: ah3921766@gmail.com یا WhatsApp: +919233236975۔ عطیہ-مدد-سپورٹ زندگی بچانے والا بنیں۔ ڈاکٹر پٹیل رونک کمار

    ReplyDelete
  2. ELON MUSK TESLA SCAM

    I lost $64,000 to a fake Tesla investment platform using deepfake Elon Musk videos and promises of 15% daily profits. It was devastating I couldn't even cover basic bills. A friend directed me to Jetwebhackers, and wow, they delivered!. They investigated the scammers, tracked everything, and recovered my full Bitcoin in just 72 hours. Professional, fast, and no upfront fees until success. If you've been hit by an Elon Musk Tesla crypto scam or similar fraud, contact them immediately don't wait and lose more!

    Email: Jetwebhackers@gmail.com

    WhatsApp: +1 (260) 228-9998

    ReplyDelete