یہ
داستاں ہے ایک لڑکی کی
جو
کہ ایک سادہ طبیعت تھی
شاید
کچھ تھا اس کے دل میں
پر
کہنے سے ڈرتی تھی
لاکھوں
خواب آنکھوں میں سجا کے
دل
میں وہ اسکا جنون رکھتی تھی
تھی
ہر ایک سے وہ مخلص
ہر
وقت یہ احساس دلاتی تھی
نرم
طبیعت کے ساتھ تھی تھوڑی نٹکھٹ
پر
ہر رشتہ دل سے نبھاتی تھی
تھی
بہت غلط فہمی ہمیں ان سے
پر
ساری شکایتیں اپنے اخلاق سےدور
کرتی
تھی
چہرے
پر تھی ہنسی چھائی ہوئی
مسکراہٹ
سے سب کا دل بہلاتی تھی۔
تھی
بہت زندگی کی پرکھ اسے
اس
وجہ سے وہ سب کی پیاری تھی
تھا
بہت اس کا اثرورسوخ
پر
کبھی غرور نہیں دکھاتی تھی
زندگی
میں اتار چڑھاؤ سے
ہر
قدم سنبھل کر رکھتی تھی۔
تھی
کچھ خصلتیں اس میں بھی
پر
خصلتوں کو خوبیاں بنانے کا ہنر رکھتی تھی
ایک
جنون تھا اس یہ چھایا ہوا
اسے
پورا کرنے کی کوشش کرتی تھی۔
لگتی
وہ عشق کی شیدائی تھی
کبھی
کبھی اس کا اظہار بھی کرتی تھی
ایک
لڑکی تھی جو سچے دل سے پیار بھی کرتی تھی
ہوں
گے دنیا میں بہت کمالات رکھنے والے لوگ
پر
وہ دل جیتنے کا ہنر رکھتی تھی
**********************
No comments:
Post a Comment