"لوگوں کی حقیقت"
شاعرہ:حفصہ عمر
یہ
دنیا فقط سراب ہے
یاں
کوئی نہیں کسی کا
ہر
ایک یہاں پہنتا ہے
ماسک
چہرے پہ دھوکے کا
ہرایک
یہاں منافق ہے
فائدہ
بھی نہیں کسی کا
ہم
سب سے مل کر دیکھ چکے
ہر
ایک لبادہ ہے جھوٹ کا
منہ
پہ کچھ بعد میں کچھ ہے
یہ
شعار نہیں ہے مومن کا
************
No comments:
Post a Comment