You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Monday, 31 December 2018
Sunday, 30 December 2018
Suno sun bhi lo ab by Honey Sarkash
سنو سن بھی لو اب
عبداللہ تم کیوں نہیں آجاتے
میری زندگی میں
آخر کب تک دَر دَر بھٹکوں
آکر میرا ہاتھ کیوں تھام نہیں لیتے
لوح قلم پر تم کو میرا لکھا ہے
پھر دیر کیوں
اور انتظار بھی کب تک
ہر چہرے میں تمھیں ڈھونڈتی ہوں
کیا چاہتے ہو
تہہ داماں ہوجاٶ
کاسٸہ
دل تمھارے قدموں میں رکھ دوں
اور تم اک بادشاہ کی طرح
فتح کا جشن مناتے ہوٸے
میری زندگی پر براجمان ہوجاٶ
Wiladat by Honey Sarkash
🌹🌷حَضرت
خُواجہ صُوفِی دُوست محمّد شَاہ صَاحَب کے ولادت پر
🌹🌷
🍃میرے
مرشد کا سایہ تادیر سلامت رکھنا💕
🍃ربّ
ہم پر اُن کے فیض کی عنایت رکھنا💕
🍃رہے
عشقِ مرشد کا دل میں صدا پوست💕
🍃یوں
دل میں رَاسخ یونہی الفت رکھنا💕
🍃نظر
اس طرح رکھنا مجھ پر بھی مرشد💕
🍃صبح
و شام میں میری اک ہداہت رکھنا💕
🍃موت
بھی آٸے
تو مرشد پاک کے آستانے پر💕
🍃میرےنصیب
میں شامل یہ سعادت رکھنا💕
Umeeden by Honey Sarkash
دل میں اُمیدیں کونپل کی طرح پھوٹھی ہیں
جڑی ساری ہیں جو خواہشیں جو لوٹی ہیں
ہوگی اب ساری ہی پوری وہ سب حسرتیں
جو بھی وقت کے ساٸے
میں آکر روٹھی ہیں
مل کر رہیں گی وہ ساری کی ساری منزلیں
جو بھی زمانے کے ان رہزنوں نے آکے لوٹی
ہیں
اَب لے جاٸیں
گی سب ہی سرکش کو ساحل پر
لہریں جتنی بھی سمندر میں ہم سے چھوٹی
ہیں
شاعرہ : ہنی سؔرکش Honey
Sarkash
Mere moula by Honey Sarkash
لگاتے ہیں تجھ ہی سے سب اُمیدیں
کون ہے تیرے سِوا میرا وَالی مُولا
شاعرہ : ہنی سؔرکش Honey Sarkash
Tashweesh by Honey Sarkash
✨تشویش
اس قدر تھی تیرے خوابوں کی
✨نیند
بھی ہوئی اوجھل ساری آنکھوں سے
شاعرہ : ہنی سؔرکش Honey Sarkash
Han hum mohabbat se dartay hain by Honey Sarkash
ہاں ہم محبت سے ڈرتے ہیں
خود کو کسی کے حوالے کردیں
اور کوٸی
ہمیں توڑ پھوڑ دے
اپنی عادت ڈال کے پھر
بے آسرا چھوڑ دے
پھر ہم بکھرے تو
ہمیں کون سمیٹے گا
بس یہی خوف
کسی کی محبت کو
خود پر مسلط نہیں ہونے دیتا
کسی کا ہونے نہیں دیتا......!
Shukar e rabbi by Honey Sarkash
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
وَبَرَكاتُه💞ُ
ایمان بخیر زندگی💕
💐نعمتیں
پھر تو برستی ہیں کئی ہزار
💐شکرِ
ربّی ادا جب زباں سے ہوتا ہے
Mein uski sari sajan by Honey Sarkash
یہ
دل جس پرمیں ہوں ہاری سجن
وہ
میری زات پر رہے طاری سجن
وہ
جو میرے لٸے
ہے بھی نہیں بھی
میں
اسکی ساری کی ساری سجن
ہیں
اُسکے قصیدے میری ہرسوچ پر
ہے
زباں اُس کی ہی قاری سجن
وہ
رہے مجھ سے زرا خفا خفا سا
میں
اُس پر واری ہی واری سجن
آج
اگر تڑپے ہیں ہم پل پل جناب
کل
ہوگی آپ کی بھی باری سجن
کون
روک پایا دل کے ٹوٹنے کو
یہ
کام صدیوں سے جاری سجن
کچھ
اور تو خواہش نہیں سرکش
ایک
گھر دوسری گھرداری سجن
شاعرہ:
ہنی سؔرکش Honey Sarkash
Maa by Sofia Arslan
Wekh ni maye badal gayi aan
Hun na baba nu tang kardi
Na hi bhaiyyan naal mai lardi
Wekh ni maye badal gayi aan
Sukhi roti kha lendi aan
Dil dy zakhm luka lendi aan
Kalyan beh k ro lendi aan
wekh ni maye badal gayi aan
Ek wari mur k aa ja maye
Seeny naal e laa ja maye
Dil dy dard muka ja maye
Teri c mai guriya rani
bairi jagg ton bacha ni maye
Tery baad mera koi na maye
Baba bhai hoye paraye
Kon hun aa k dard wandaye
Ek wari mur k aa ni maye
Seeny naal ty la ni maye
(Sofia Arslan Khan)
Saturday, 29 December 2018
Jany kitny teer by Honey Sarkash
جانے
تیر کتنے اے زندگی تیرے ترکش میں ہیں
اُترنے
کتنے زخم ابھی اِس نادان سرکش میں ہیں
جانے
کتنے دل رونڈیں گے جانے کتنی بار ٹوٹیں گے
ریزہ
ریزہ سوچیں ہماری بڑی کشمکش میں ہیں
کرلو
اے زیست اپنے سارے تمام تر ستم ہم پر
کچھ
ہی دیر کو آٸے
ہم اِس حیات کے سرکس میں ہیں
گرتے
ہیں اٹھتے ہیں سنبھلتے ہیں پھر گرادیتے ہیں لوگ
شامل
اِس طرح ہم بھی شاید محنت کش میں ہیں
آٸیے
آپ بھی آزماٸیے
نہ کچھ ہنر اپنا بھی ہم پر
حسرت
نہ رہے کہ شامل نہیں کمان کش میں ہیں
Yeh anna yeh gharoor by Honey Sarkash
یہ
انّا یہ غُرور
یہ
سرکشی
سب
جب تک ہیں
جب
تک
یہ
سانسوں کا تسلسل ہے
یہ
زمانے کی رنجش
خود
پرستی
شکوے
گِلے سب
سانسوں
کے غلام ہیں
جب
یہ خاک کا پتلا
خاک
کی نظر ہوجاٸے
گا
تو
صرف پچھتاٶے
رہ
جاٸیں گے
جانے
والوں کے لٸے
بھی اور
رہ
جانے والوں کے لٸے
بھی
یہ
ضّد انّا غُرور سب
خاک
کی
ملکیت
ہوجاٸے
گا.....!
شاعرہ
:ہنی سؔرکش Honey Sarkash
Waseela by Honey Sarkash
✨حاضری
کا زرا بھی سلیقہ نہیں کوٸی
اور آتا بھی تو طریقہ نہیں
✨بھیج
دے اک بار مُحبوب مُحَمَّد ﷺ کے در پہ کوٸی
میرا وسیلہ نہیں
Jumma mubarak by Honey Sarkash
🌹🌿
جمعہ مُبارک 🌿🌹
🍃مجھے
میرے اعمال پر مَلال دے
پہچانے دل تجھے وہ کمال دے🍃
🍃جو
ہوخرچ صرف تیری راہ میں
یاربّ مجھے ایسا ہی مال دے🍃
🍃دمِ
مرگ دوں تیری میں شہادت
کلمہء حق پر مجھے زوال دے🍃
🍃بھٹکوں
نہ میں دنیا داری میں
زیست کےمجھے نہ جنجال دے🍃
🍃نہ
سوچوں پھر کوٸی
بُری بات
نیک مجھے اِیسے ہی خیال دے🍃
🍃ظَاہر
و بَاطن ہوجاٸے
میرا پاکیزہ
شخصیت کوایساحُسن وجمال دے🍃
🍃رہوں
راغب نیکیوں کیطرف میں
عادت میری اِیسی ہی ڈھال دے🍃
🍃اَب
کیا کہیں تجھ سے کیاچاہیے
جو بہتر ہو وہی دے کر ٹال دے🍃
Shab bakher by Honey Sarkash
شب بخیر🌙
خالی ہیں کب سے خوابوں کے جزیرے
اک قحط سا طاری ہے دل کی زمیں پر
Subscribe to:
Posts (Atom)