اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ، تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارا، تو میں تمہارا
غرور پرور، انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا ، تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا ، تو میں تمہارا
تمہارا عاشق، تمہارا مخلص، تمہارا ساتھی، تمہارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا ، تو میں تمہارا
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹاکبھی ستارا تو میں تمہارا
یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو؟یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے؟
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ ، تو میں تمہارا
عامر امیرؔ
نہ میری کوئی منزل
ReplyDeleteنہ میرا
کوئی کنارا تنہائی
میری
محفل اور یادیں میرا
سہارا
اُن سے بچھڑ کر
کچھ,,
یوں وقت گزارا
کبھی
زندگی کو ترسے
کبھی موت کو پکارا
Dating for everyone is here: ❤❤❤ Link 1 ❤❤❤
DeleteDirect sexchat: ❤❤❤ Link 2 ❤❤❤
gL. .
ﺍﻓﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮔﺎ ﭘﮍﮬﯿﮯ ﻧﮧ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﻮ
ReplyDeleteاحساس بدل جاتے ہیں اور کچھ نہیں ورنہ ایک ہی دل سے ہوتی ہے۔۔❤💞 ❤ نفرت بھی اور محبت بھی۔۔,
اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا کیا شکایتیں ؟؟ اے دردِ ھجر !! ھم بھی تو پتھر کے ھو گئے.
ReplyDeleteنظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں
دل سے میرے لگا نہ ترا دل ہزار حیف ہے یہ شیشہ ایک عمر سے مشتاق سنگ تھا..
ReplyDeleteWah
ReplyDeleteDOWNLOAD FREE POETRY BOOKS
ReplyDeleteسر بازار جو بولا ہم نے تو برپا ایک تماشا ہوگا
ReplyDeleteکوئی بہانہ تلاش کرکے بتادو مجھکو کہ میں تمھارا
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں جہاں ۔۔۔۔
ReplyDelete❤️ کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے ۔!