You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Saturday, 27 May 2023
Wednesday, 17 May 2023
Sunday, 14 May 2023
Friday, 12 May 2023
Raston ke nishan by Anabiya
یہ
جو راستوں کے نشان ہے
میری
نظر سے کہی چھپے ہوئے
یہی
مجھ کو اب گمان ہے
میرا
ساتھ اب یہ نہ چھوڑ دیں
کس
سمت ہے جانا مجھے
مجھے
اس کی بھی خبر نہیں
نہ
ہی منزلوں کا پتہ مجھے
وہ
جو نکلے مجھ کو ڈھونڈ نے
ان
راستوں میں بھٹک گئے
نہ
وہ ڈھونڈ پائے میرے نشاں
نہ
پلٹ سکے مجھے چھوڑ کر
ہمیں
جو اک دوسرے کی تلاش تھی
نہ
ہم ملے نہ وہ ملا ہمیں
اور
جب ہمیں یہ سمجھ آئی
کہ
ہمارے راستے ہیں جدا جدا
اور
منزلیں بھی الگ ہی ہیں
یہی
جان کر ہم پلٹ گئے
کہ
راستے ہی غلط ہیں
جس
میں سمت کا ہی پتہ نہیں
تو
منزلیں کیسے ملیں
Anabiya
Wednesday, 3 May 2023
Woh mere liye ata hai by Sumbal Khan
وہ میرے لیے آتا ہے
میں
جو روٹھوں وہ مجھ کو مناتا ہے
میرے
لیے وہ دنیا سے لڑ جاتا ہے
میں
جو مسکراؤں تو وہ بھی مسکراتا ہے
میں
جو روؤں دل اس کا تڑپ جاتا ہے
میں
جو پکاروں وہ دوڑا چلا آتا ہے
میں
دھوپ میں ہوں وہ سایا بن جاتا ہے
ذرا
سا لڑکھڑا جاؤں وہ سہارا بن جاتا ہے
یہ
زمانہ لگاتا ہے تہمتیں وہ میری ڈھال بن جاتا یے
اندھیرے
میں گھبراؤں تو وہ روشنی بن جاتا یے
میں
جو بھٹک جاؤں وہ سیدھا راستہ بن جاتا ہے
اور
کیا لکھوں اس کے بارے میں
میرا
بھائی کبھی کبھی میری ماں بن جاتا ہے
سنبل
خان
****************