affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by S. Bantoo

Wednesday, 7 August 2024

Poetry by S. Bantoo

ہم دونوں کو ہم دونوں سے محبت ہے

کیونکہ ہماری سوچ باتوں تک کی نہیں نکاح تک کی ہے🫰🏽🥀

͙͟͟͞͞≛͙⃝͙$฿₳₦₮ØØ

مجھے تم سے کسی چیز کی خواہش نہیں جاناں🥀

مجھے تیرا ساتھ چاہیے اور تا عمر چاہیے🫀🖇️

͙͟͟͞͞≛͙⃝͙$฿₳₦₮ØØ

تیری ہر بات سے عشق🫀

تیری ہر ذات سے عشق😘

تیری ہر سوچ سے عشق🤗

تیری ہر راہ سے عشق🫴🏻

تیری ہر چاہ سے عشق🍂

تیری ہر ادا سے عشق🫰🏽

مختصر لکھوں تو یہ کہ🔏

ارے پاگل!مجھے تم سے ہے عشق🖇️🍂

͙͟͟͞͞≛͙⃝͙$฿₳₦₮ØØ

تیری انہی اداؤں سے عشق ہے مجھے

کبھی چھوٹی سی بات پہ ناراض ہو جانا

کبھی بڑی سی بڑی بات پہ بس یہ کہہ دینا

کوئی بات نہیں جاناں🫰🏽🫀

͙͟͟͞͞≛͙⃝͙$฿₳₦₮ØØ

اس درد کو محسوس تم کر نہیں سکتے۔۔۔

جو درد تیری جدائی نے مجھے دیا ہے🍂

͙͟͟͞͞≛͙⃝͙$฿₳₦₮ØØ


No comments:

Post a Comment