affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Iqra Khan FB
Showing posts with label Iqra Khan FB. Show all posts
Showing posts with label Iqra Khan FB. Show all posts

Thursday, 18 October 2018

Mein ne har jagah us se milne k khawab dekhy hen by Iqra Khan


میں نے ہر جگہ اُس سے ملنے کے خواب دیکھے ہیں،،
اب اگر ٹوٹ گئے تو درد بہت ہوگا!!
میں نے دعاؤں میں بس اُسی کو مانگا ہے،،
اب اگر وہ مل نہ سکا تو درد بہت ہوگا!!!
میری ان بےتاب نظروں نے جہاں دیکھا بس اسی کو دیکھا،،
اب اگر وہ نظر نہ آسکا تو درد بہت ہوگا!!!
اِس زندگی نے خواب دیکھے ہیں ادھورے ادھورے،،
اب اگر پورے نہ ہوسکے تو درد بہت ہوگا!!!
اَے زندگی اب تُو ہی کچھ کر،،
کہ اب کچھ ہو نہ سکا تو درد بہت ہوگا!!!

#اِقراءخان