affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Kalsoom Zeb
Showing posts with label Kalsoom Zeb. Show all posts
Showing posts with label Kalsoom Zeb. Show all posts

Friday, 17 August 2018

Tum ne koi esa bhi dekha hay by Kalsoom Zeb


سنو۔۔
تم نے کوئی ایسا بھی دیکھا ھے؟
جو ہنستا کھکھلاتا ہو
مگر تنھایئوں میں وہ
سسکتا ہو تڑپتا ہو
کہ اپنی زات کی ٹوٹی ہوئی کرچیاں
اس کو جینے نہیں دیتی
خوش رہنے نھیں دیتی
   سنو
تم نے کوئی ایسا بھی دیکھا ھے؟
جو کسی کی زات کی خاطر
دل میں ویرانیاں بھر کہ بھی
جیون کاٹ لیتا ھے
سنو
تم نے وہ جلتی شام دیکھی ھے؟
جو کانٹے بھر کہ جھولی میں
سسکتی بین کرتی ھے
سنو
وہ شام میری زندگی میں رات کرتی ھے
مجھ کو برباد کرتی ھے۔ ۔ ،
کلثوم زیب

Zabt lazim hay mohabbat me by KAlsoom zeb


ضبط لازم ہے محبت میں مگر پھر بھی دوست
چوٹ لگتی ہیں تو آہ لب پہ  اتر آتی ہیں۔ ۔
کلثوم زیب

Dard ki shidaton se choor ho gaya yeh dil by Kalsoom Zeb


درد کی شدتوں سے چور ہوگیا یہ دل
لوگ پوچھتے ہیں تیری آنکھ میں آنسوں کیوں ہیں۔ ۔
کلثوم زیب

Yeh jo lafaz mot hay by Kalsoom Zeb


یہ جو لفظ موت ہے نہ زیب
جانے کیوں نھیں ملتا مجھ سے۔ ۔۔۔۔

Thursday, 16 August 2018

Woh jo dard k sath rishta hay mera by Kalsoom Zeb


وہ جو درد کے ساتھ رشتہ ہے میرا
تم  مر کر بھی نھیں بنا سکتے۔ ۔

Mudat hoi hay aankh se aansoo giry hoey by Kalsoom Zeb


مدت ہوئی ہے آنکھ سے آنسو گرے ہوئے
مدت سے میرے اندر سسکتا رہا کوئی۔

Sunday, 5 August 2018

Suno tum ne koi esa bhi dekha hay by Kalsoom Zeb


"نظم"
سنو۔۔
تم نے کوئی ایسا بھی دیکھا ھے؟
جو ہنستا کھکھلاتا ہو
مگر تنھایئوں میں وہ
سسکتا ہو تڑپتا ہو
کہ اپنی زات کی ٹوٹی ہوئی کرچیاں
اس کو جینے نہیں دیتی
خوش رہنے نھیں دیتی
سنو
تم نے کوئی ایسا بھی دیکھا ھے؟
جو کسی کی زات کی خاطر
دل میں ویرانیاں بھر کہ بھی
جیون کاٹ لیتا ھے
سنو
تم نے وہ جلتی شام دیکھی ھے؟
جو کانٹے بھر کہ جھولی میں
سسکتی بین کرتی ھے
سنو
وہ شام میری زندگی میں رات کرتی ھے
مجھ کو برباد کرتی ھے۔ ۔ ،
kalsoom zeb

Tuesday, 24 July 2018

Be naam safar by Kalsoom Zeb


زرد پتوں کی سرسرآہٹ میں جب مھبت کبهی سسکتی ہیں
 ،ایسا لگتا ہے کوئی روتا ہے لفظوں سے موت جب ٹپکتی ھیں
 ،لہو سے تر وہ زکھم پھر سارے سلگتے خواب
 وہ تھکے ہارے ویران آنکھوں میں اتر جاتے ہیں
،یوہی چپ چاپ ان کھے وہ لفظ
 آنسو بن کر یوں بھکر جاتے ہیں جیسے  بےمول ھو  سبھی جزبے
جیسے انجان ھوں  سبھی راستھے 
جیسے کافلے ھوں یوں در بدر
 جیسے لٹے ھوںشھر کہ  بام و در،
ایسا  لگتا  ھے کوئ خواب نگر اجڑ کہ  روتا  ھوں
 شام و سحر ایسا بے نام ھے میرا ھر سفر،،،،،،

Tanha by Kalsoom Zeb



پھر انکے واسطے یہ  کرنا پڑا ھمیں
اپنی ھی جاں پہ  کھیل کر مرنا پڑا ھمیں
وہ تو سنور گے تھے جدائ کے بعد
پھر عمر بھر تنھا حی چلنا پڑاھمیں
بھچے حوے تھے کانٹے ھر راستے پہ  زیب
لھو لھو انکی گلیوں سے گزرنا پڑا ھمیں تنہا

Rasm e dunyia by Kalsoom Zeb



رسم دنیا ھے مسکراھٹ بھی
ورنہ اجڑ چکا  ھے دل   میرا