"لا حاصل منزلیں"
(از: سمیرا
ناز)
دے
کر صدائیں مانگ کر دعائیں
تھکنے
لگی ہیں اب یہ زبانیں
دیکھ
کر زندگی کی الجھی ہوئی مشکلیں
تڑپتے
تڑپتے نکلنے لگیں یہ چیخیں
عادی
نہ تھے جن سوچوں کے
گزرنے
لگی ہیں ان اندیشوں میں راتیں
فکر
زماں میں کٹ رہے ہیں دن
رہ
گئی دور وہ ساری مسافتیں
پانا
چاہتے تھے جن راہوں کو
بھولے
بھٹکے بھی ذہن سےنہ گزری وہ منزلیں
لوٹ
کر پھر سے آجائیں خوشیوں کی ساعتیں
پہنچ
جائیں فلک تک یہ التجائیں ۔
************