affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Khawab kahan jaty hen by Maryam Fida

Tuesday, 4 December 2018

Khawab kahan jaty hen by Maryam Fida


ایک شعر کا جواب
)خاک میں لیے قبر کی میں سوچتا ہوں
ہم جو مر جاتے ہیں تو خواب کہاں جاتے ہیں (
نیند آنکھ میں هوتی ہے تو خواب آتے ہیں
خواب دیتے ہیں سکوں خواب ہی  تڑپاتے ہیں
خواب پورے بھی ادھورے بھی اور جھوٹے بھی
خواب سچے ہیں جو تعبیر و ہی پاتے ہیں
بات کتنی ہے عجیب آدمی جب سوتا ہے
آنکھ بند هوتی ہےاور خواب نظر آتے ہیں
قبر کو دیکھ کے ایک دوست نے کہا
ہم جو مر جاتے ہیں تو خواب کہاں جاتے ہیں
زندگی ہی نا رہے جب فدا تو خواب کہاں
بندہ مر جاتا ہے توخواب بھی مر جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment