affiliate marketing Famous Urdu Poetry: ho ke tujh se juda poetry by Zimal Alvi

Saturday, 10 October 2020

ho ke tujh se juda poetry by Zimal Alvi

ہو کے تجھ سے جدا میں خوش بھی ہوں بڑا
الجھا الجھا سا کہیں کھو گیا ہوں ذرا
فرصت اب بھی مجھے تم سے نہیں 
ماہی بے آب کی طرح میں ہوں پڑا

******

ہر روز میرے خواب میں یو نہی چلے آتے ہو 
صاحب
بڑھا کے الجنھیں دل کی پھر چلے جاتے ہو....

********

خاصا الجھا ہوا ہوں خاصا بکھرا ہوا ہوں
تیرے ذات سے تو میں اب نکلا ہوا ہوں
راہی ہیں ہم کر لیں گے بسیرا کہیں بھی
یہی سوچ کے تیرے شہر سے نکلا ہوا ہوں

*********

سوچتا ہوں تجھے کیسے بتاؤں
کتنا چاہتا ہوں میں تجھے
اب تو دل کہیں لگتا ہی نہیں
کیسے دل کو میں سمجھاؤں یا رب

******

آرذو بہت ہے تیرے شہر  آنے کی
اپنا شہر تو اب اداس لگتا ہے
اداس بلبل  خموش مینا 
صاحب
اپنا شہر تو اب ناراض لگتا ہے

******


1 comment:

  1. best work
    best islamic poetry provide
    https://islamicpoetrypk.blogspot.com/

    ReplyDelete