قدر....
غزل
تحریر
: نور شاعرہ
کسی
نے کیا خوب کہا تھا
قدر
زندگی میں کہا ہوتی ہے
نہیں
پرکھ پاتے ہم ہیروں کو
کے
کون خاص سا موتی ہے
ابھی
تو ساتھ بیٹھ کر کرنی تھی..
ارے
دل کی وہ ساری باتیں
میں
تو کہہ بھی نہ پائ تم سے
گزر
گئ نا جانے کتنی راتیں
وہ
قصے ہونگے اور کہی کے
محبوب
ہی سب کچھ ہوتا ہے
ہم
نے جو بچپن سے ساتھ پائے
وہ
رشتے ہی تو سب کچھ ہیں
چلو
روٹھ جانا بھی چلتا ہے
یوں
جانے کی بات تو نہ کرو
ابھی
دل بڑا اداس ہے یونہی
یادوں
میں بس تم ہی رہو
*************’
https://youtube.com/@syedanoor-ul-ainofficial?si=3ILfnR1NsAdWPyiL
***********
No comments:
Post a Comment