affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Iqra Abid Cheema
Showing posts with label Iqra Abid Cheema. Show all posts
Showing posts with label Iqra Abid Cheema. Show all posts

Thursday, 20 June 2019

Sarkish Ishq by Iqra Abid Cheema

بہتا جائے گا سرکش عشق دیکھتے جاؤ 
تمہیں یہ لوگ سکھا دے گے کھیل دیکھتے جاؤ 
بڑے اونچے سروں میں گفتگو کرتے ہو عشق کی ...
عشق تو ہے صرف گھاٹے کی تجارت بس دیکھتے جاؤ ....
By :Iqra abid cheema

Woh fursat se lagata hay zakham naey by Iqra Abdi Cheema

وہ فرصت سے لگاتاہے زخم نئے 
مگر کوئی زحم پرانا ہونے نہیں دیتا 
میری آنکھوں کو دیکھتا ہے خواب نئے 
مگر کوئی بھی خواب حقیقت ہونے نہیں دیتا 
By :iqra abid cheema

Aey bashar momin by Iqra Abid Cheema


اے بشر مومن 
تو کیا "عشق مجازی "کی حقیقت پوچھتا ہے 
کہ یہ حاک کے بندے نہیں جب
ملتے تو" عشق حقیقی" ملتا ہے ....
تجھے کیا معلوم  ....
جب روحوں کو حاموشیاں ڈس جائے 
تو وجود میں بے شمار قبریں امڈنے لگتی ہیں 
تجھے کیا معلوم ....

Monday, 20 May 2019

Ishq by Iqra Abid Cheema








عشق حقیقی لبنا 
نئ کدرے ہور وے
 بندیا 
میں اپنی 
اندرو موڑ وے
 بندیا چل کملی 
والے دے ویڑےچل ہے
 وے بندیا 
عشق حقیقی لبنا 
نئ کدرے ہور وے بندیا ....

Udas chehray by Iqra Abid










یوں نہ ملا کر اداس
چہروں سے کہیں
حسن تیرے چہرے کا
بکھر نہ جائے کہیں 

 By iqra abid cheema:

khawish by Iqra Abid Cheema










تم اپنی دوری کے قصے بھی ضرور لکھنا
جو میری آنکھ میں جلی ہے وہ حواہش بھی ضرور لکھنا ...

Yadon by Iqra Abid Cheema









یادوں  کو بھولنے کا فن
یا تو مجنون کو آتا ہے
یا کامل کو
میں  نہ مجنون نہ کامل
تو ہی بتا میرے محسن
کیونکر تیری یادوں کو بھول جاؤ ...

 محبت جب بھی شمار کرنا
تو میری وفا بھی شمار کرنا
جو میرے حق میں آئی ہے
وہ اذیت بھی شمار کرنا ...
By iqra abid cheema