affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Kunzul Emaan
Showing posts with label Kunzul Emaan. Show all posts
Showing posts with label Kunzul Emaan. Show all posts

Saturday, 14 December 2019

Kabhi tum se karon shikwa by kunzul emaan

کبھی تم سے کروں شکوہ کبھی تم  سے ہی  شکایت کروں
پھر بےخود سی ہو کہ تیری چاہت کرو 
کبھی تم سے جو لڑوں
کبھی تم سے جھگڑا کروں 
پھر سب بھول کہ تم پہ مروں 
کبھی جو تم سے روٹھ جاؤں 
دیکھ کے تجھے اک نظر سب بھول جاؤں 
کبھی ضد میں تو کبھی بے خودی میں 
اک تیری ہی طلب کروں
کبھی تم سے اٹھواؤں اپنے لاڈ کبھی تجھے اپنے ناز نخرے دیکھاؤں
اک تیری ہی پناہوں میں راحت ڈھونڈوں
کبھی تم سے کوئ خواہش کروں کبھی تیری ہی خواہش بنوں 
بناؤں محبت کا ایسا حصار تجھے بس اپنی عادت کرو
چھوڑ دوں اس دنیا کو تیری خاطر اور بس تیری چاہت کروں

Thursday, 20 June 2019

mausam by kunzul emaan

اج موسم کچھ بیمان سا
ہے تیری دید کا کچھ ارمان سا
اک بادلوں میں چھپا چاند
اک میرا یار چاند سا
ہواٶں کی ہر أہٹ پے
ہوتا ہے تیرے أنے کا گمان سا
بھیگی ان بارشوں میں کچھ اس طرح
بن گیا تیری یادوں کاسماں سا
جسکو دیکھنے کی ہے طلب
وہ میری طلب سے انجان سا
أج ہوا جا کربتا اُسکو
بن اُسکے اُسکا یار بے جان سا۔
میری چاہتوں کی شدت تو دیکھ
بن گیا ان چاھتوں کا جہان سا