affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Naat
Showing posts with label Naat. Show all posts
Showing posts with label Naat. Show all posts

Wednesday, 1 April 2026

Naat by Rushna Akhter



نعت شریف

مدحتِ خیر الورٰی وردِ زباں رہنے دیا

 

دل کو مَیں نے شہرِ طیبہ کا مکاں رہنے دیا

 

اُن کے روضے کی سنہری جالیوں کے سامنے

 

حسرتوں کو مَیں نے محوِ بیاں رہنے دیا

 

اُن کی چوکھٹ کے سوا اب اور جائے گی کہاں

 

خود کو مَیں نے بے زمیں و آسماں رہنے دیا

 

ذکرِ شاہِ دو جہاں سے بزم روشن ہو گئی

 

مَیں نے ہر سُو رحمتوں کا اک سماں رہنے دیا

 

یا نبی! رکھیے بھرم محشر میں اِس ناچیز کا

 

عشق کو مَیں نے متاعِ دو جہاں رہنے دیا

 

از قلم :  رشنا اختر

٭٭٭٭٭٭٭٭

Tuesday, 24 March 2026

Shan e fazilat darood Pak Naat by Tasleem Shahzadi Naz

شاعرہ:  تسلیم شہزادی نازؔ

شانِ فضیلت:  درودِ پاکﷺ

(سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی، مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے)

 

 

اسی درود کی خوشبو سے دل مہکتے ہیں,

اسی کے نور سے اجڑے نگر بھی سجتے ہیں,

یہی صدا ہے جو سینوں کو نور بخشتی ہے,

یہی صلہ ہے جو قسمت کے در بھی کھولتے ہیں,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

یہی درود ہے جو روح کو جِلا دیتا,

یہی درود ہے جو غم کو بھلا دیتا ہے,

یہی چراغ ہے تاریک رات کی خاطر,

یہی کرن ہے جو دل کو خدا ملا دیتا ہے,

 

مدینے والے، تیرے نام کی یہ برکت ہے,

کہ تیری یاد میں ہر سانس اک عبادت ہے,

جہاں میں جتنی بھی خوشبو ہے سب تیری نسبت,

تیری نگاہِ کرم ہی تو اصل دولت ہے،

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی،

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

درود پڑھتے رہو تو سکون ملتا ہے,

یہ دل کے زخموں کو آہستہ آہستہ سلتا ہے,

یہی صدا ہے جو محشر میں کام آئے گی,

یہی ندا ہے جو قسمت کا رخ بدلتا ہے,

 

جب اسمِ پاکِ محمدﷺ لبوں پہ آتا ہے تو,

دل میں نور کا اک سلسلہ سا چھاتا ہے,

گناہگار بھی جھک کر دعا میں رو پڑتا ہے,

کرم کا در بھی اسی نام سے کھل جاتا ہے,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

یہی درود ہے ایمان کی حرارت بھی,

یہی درود ہے دل کی سچی محبت بھی,

یہی درود ہے بخشش کی ایک صورت بھی,

یہی درود ہے جنت کی خوب بشارت بھی,

 

خدا کی رحمتیں اس پر ہمیشہ برستی ہیں,

جو اپنے لب پہ درودِ نبی سجاتا ہے,

یہی وہ تاج ہے جو سر کو عزتیں دے دے,

یہی وہ نور ہے جو دل کو جگمگاتا ہے,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

مدینے کی وہ فضائیں بھی کتنی پیاری ہیں,

جہاں درود کی خوشبو سدا ہماری ہے,

وہاں کی خاک بھی آنکھوں کا نور بنتی ہے,

وہاں کی یاد بھی دل کی قرارگاہی ہے,

 

خدا کرے کہ نصیبوں میں وہ گھڑی آئے,

مدینے جا کے یہی درود و نعت دل سے دہرائیں,

حضورﷺ  کے روضۂ اقدس کے سامنے کھڑے ہو کر,

درود پڑھتے ہوئے آنسوؤں میں بھیگ جائیں,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

یہی درود ہماری وفا کی پہچان ہے,

یہی درود ہماری دعا کی جان ہے,

جو اس درود کی سینے میں روشنی کر لے نازؔ,

اس کے نصیب میں قربِ نبیﷺ کا سامان ہے,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے.....!!!!!

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

********************

Thursday, 19 March 2026

Shan e fazeelat Naat by Tasleem Shahzadi Naz

شاعرہ:  تسلیم شہزادی نازؔ

شانِ فضیلت:  درودِ پاکﷺ

(سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی، مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے)

 

 

اسی درود کی خوشبو سے دل مہکتے ہیں,

اسی کے نور سے اجڑے نگر بھی سجتے ہیں,

یہی صدا ہے جو سینوں کو نور بخشتی ہے,

یہی صلہ ہے جو قسمت کے در بھی کھولتے ہیں,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

یہی درود ہے جو روح کو جِلا دیتا,

یہی درود ہے جو غم کو بھلا دیتا ہے,

یہی چراغ ہے تاریک رات کی خاطر,

یہی کرن ہے جو دل کو خدا ملا دیتا ہے,

 

مدینے والے، تیرے نام کی یہ برکت ہے,

کہ تیری یاد میں ہر سانس اک عبادت ہے,

جہاں میں جتنی بھی خوشبو ہے سب تیری نسبت,

تیری نگاہِ کرم ہی تو اصل دولت ہے،

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی،

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

درود پڑھتے رہو تو سکون ملتا ہے,

یہ دل کے زخموں کو آہستہ آہستہ سلتا ہے,

یہی صدا ہے جو محشر میں کام آئے گی,

یہی ندا ہے جو قسمت کا رخ بدلتا ہے,

 

جب اسمِ پاکِ محمدﷺ لبوں پہ آتا ہے تو,

دل میں نور کا اک سلسلہ سا چھاتا ہے,

گناہگار بھی جھک کر دعا میں رو پڑتا ہے,

کرم کا در بھی اسی نام سے کھل جاتا ہے,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

یہی درود ہے ایمان کی حرارت بھی,

یہی درود ہے دل کی سچی محبت بھی,

یہی درود ہے بخشش کی ایک صورت بھی,

یہی درود ہے جنت کی خوب بشارت بھی,

 

خدا کی رحمتیں اس پر ہمیشہ برستی ہیں,

جو اپنے لب پہ درودِ نبی سجاتا ہے,

یہی وہ تاج ہے جو سر کو عزتیں دے دے,

یہی وہ نور ہے جو دل کو جگمگاتا ہے,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

مدینے کی وہ فضائیں بھی کتنی پیاری ہیں,

جہاں درود کی خوشبو سدا ہماری ہے,

وہاں کی خاک بھی آنکھوں کا نور بنتی ہے,

وہاں کی یاد بھی دل کی قرارگاہی ہے,

 

خدا کرے کہ نصیبوں میں وہ گھڑی آئے,

مدینے جا کے یہی درود و نعت دل سے دہرائیں,

حضورﷺ  کے روضۂ اقدس کے سامنے کھڑے ہو کر,

درود پڑھتے ہوئے آنسوؤں میں بھیگ جائیں,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے...

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

 

یہی درود ہماری وفا کی پہچان ہے,

یہی درود ہماری دعا کی جان ہے,

جو اس درود کی سینے میں روشنی کر لے نازؔ,

اس کے نصیب میں قربِ نبیﷺ کا سامان ہے,

 

سکونِ قلب کو لازم ہے بندگی آپﷺ کی,

مقامِ عشق کو لیکن درود لازم ہے.....!!!!!

 

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

************************

Thursday, 5 March 2026

Naat by Tasleem Shahzadi Naz

شاعرہ: تسلیم شہزادی نازؔ

 

ارسلان و رضوان گئے ہیں مدینے کی گلیوں میں آج

ان کی قسمت پہ رشک آئے کہ پہنچے درِ رسولﷺ پہ آج

 

روزۂ اقدس پہ کھڑے ہوں گے ادب سے سر جھکائے

لب پہ درود ہوگا، آنکھوں میں عقیدت کے سائے

 

نصیب والے ہیں کہ پہنچے حبیبِ کبریاﷺ کے در پر

ملتا ہے سکونِ دل فقط احمدِ مجتبیٰﷺ کے در پر

 

میرا بھی سلام عرض کرنا سرکارِ دو جہاںﷺ کو

کہنا شفا عطا کریں اپنے اس ادنٰی سے غلام کو

 

اللہ کرے اُن کی یہ حاضری قبول ہو جائے

دامن میں رحمتِ مصطفیٰﷺ کی خوشبو بھر جائے

 

ارسلان و رضوان پہ سدا رحمتوں کا سایہ رہے

دل میں نبیﷺ کی محبت کا چراغ ہمیشہ جلے

 

نازؔ دعاگو ہے رہے ان کی یہ نسبت ہمیشہ قائم

مدینے کی یادوں سے روشن رہے ان کا دل دائم

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Saturday, 28 February 2026

Naat by Tasleem Shahzadi Naz

*نعتِ رسولِ مقبولﷺ*

 

تسکینِ دل، آرامِ جاں آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

قلبِ سکوں، عزیزِ جاں آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

 

لب پہ درودوں کی مہک، روح کی راحت بنے

سارے جہاں کی دلکشی آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

 

نورِ ہدایت کا چراغ، ظلمتوں کا انت ہیں

راہِ وفا کی روشنی آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

 

بخشے سکونِ قلب جو، ایسا کوئی نام نہیں

درد کی ہر اک دوا آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

 

ذکر سے جس کے کھلے بند نصیبوں کے در

رحمتوں کی انتہا آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

 

حشر میں سایہ ملے نازؔ کو آپ کے پرچم تلے

میرے لیے آسرا آپ ہی ہیں میرے حضورﷺ

 

*نعت گو:  تسلیم شہزادی نازؔ*

***************