affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Sadia Khalid
Showing posts with label Sadia Khalid. Show all posts
Showing posts with label Sadia Khalid. Show all posts

Tuesday, 18 May 2021

Poetry by Sadia Khalid

وہ جو پایہ تکمیل کو پہنچ ہی نہیں پاتے، خوابِ شجر میرے

کہ عمل سے پہلے ہی ٹوٹ جاتا ہے، میری سوچ سے ناتہ میرا

 

 

 

اتنا آسان نہیں ہوتا ، طلوعِ صبح کا منظرِ عام ہونا

کہ کاٹنی پڑتی ہے رات ، ماہ و تاب کی آغوش میں

Monday, 10 May 2021

Poetry by Sadia Khalid

اُسے محبت ہے تقویٰ سے

تو میں متقی کیوں نہیں؟

 

وہ جو خوابِ شب تھا

تعبیرِ صبح نہ بن سکا

 

دل چاہتا ہے کہ کروں میں حالِ دل بیان

یہ آرزو ہے کہ میرا رازِ دل بیان نہ ہو۔