affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Zuni
Showing posts with label Zuni. Show all posts
Showing posts with label Zuni. Show all posts

Thursday, 24 June 2021

Poetry by Zuni

تجھے چاہنے کے بعد مجھے

نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگی

***************

تماری بات کا شور اچھا لگتا ہے🥰

تمارے ساتھ ہی قصور اچھا لگتا ہے🙈

***********

‏یہ کہیں خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو!!!

تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے!!!

Zuni