affiliate marketing Famous Urdu Poetry

Tuesday, 11 January 2022

Poetry by Kinzi Malik


































Poetry by Saba Ashraf

کیوں دل میں بس جاتا ہے کویٔ بے وجہ

کیوں بہت یاد آ تا ہےکویٔ بے وجہ

کیوں ھر دھڑکن میں سما جاتا ہے کویٔ بے وجہ

کیوں اسی کا تصور رہتا ہے ہر لمحہ بے وجہ

کیوں ہر آ ہٹ پر لگتا ہے کہ وہی ہے

جو دل کا مالک بن جاتا ہے بے وجہ

کیوں اپنا سا لگتا ہے کویٔ بے وجہ

کیوں اسکے بنا سب سونا سونا سا لگتا ہے

کیوں زندگی بن جاتا ہے کویٔ بے وجہ

(صبااشرف)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کیوں چاہ کر بھی دل دل سے نہیں ملتا

اور کیوں نہ چاہ کر بھی پل بھر میں

کسی اجنبی سے دل مل جاتا ہے

کیوں وفا کر کے بھی وفا کا صلہ نہیں ملتا

کیوں نہ چاہ کر بھی آ نسو مقدر بن جاتے ہیں

کیوں کسی کی یاد بے بس بنا دیتی ہے

کیوں نہ چاہ کر بھی آ نکھوں کی دہلیز سے

نمی اتر آ تی ہے

کیوں پھر چاہ کر بھی خود کو بدلا نہیں جا سکتا

کیوں پھر دل کے زخم وقت بھی نہیں بھر سکتا

٭٭٭٭٭٭٭

کیوں چاہ کر بھی دل دل سے نہیں ملتا

اور کیوں نہ چاہ کر بھی پل بھر میں

کسی اجنبی سے دل مل جاتا ہے

کیوں وفا کر کے بھی وفا کا صلہ نہیں ملتا

کیوں نہ چاہ کر بھی آ نسو مقدر بن جاتے ہیں

کیوں کسی کی یاد بے بس بنا دیتی ہے

کیوں نہ چاہ کر بھی آ نکھوں کی دہلیز سے

نمی اتر آ تی ہے

کیوں پھر چاہ کر بھی خود کو بدلا نہیں جا سکتا

کیوں پھر دل کے زخم وقت بھی نہیں بھر سکتا

(صبا اشرف)

٭٭٭٭٭٭٭

Poetry by Mafia Athar

لفظوں کو بننے کا ہنر ہو جسے

لوگ شاعر کہتے ہیں اسے🍂

Mafia Athar

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

دوستی کے نام پر داغ ہو تم یہ کہا اس نے😞

بڑا مان تھا ہمیں مان ہی توڑ دیا اس نے💔

(مافیا اطہر🍂)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 

Aaj ke mousam ke naam by Mafia Athar

آج کے موسم کے نام

بارش اور چائے ایک ساتھ

موسم حسین اور جل تھل ہے ایک ساتھ❤️

پھر بھی کمی محسوس ہوتی ہے ان سب کے ساتھ

کیونکہ تو نہیں ہیں آج میرے ساتھ🍂

(Mafia Athar)

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Sunday, 9 January 2022

Tujhy dua lagy by Iqra Zia

 

na dukh rehy jb dua lagy

meri bd-dua, na tujhy aah lagy

ye jo zakhm hain sang trash mery

na koi tabebi tujko dua lagy

mery drd ke hai jo iltija

tujhy tamam umr yunh khaza lagy

na bahar ay tery gulshan main

tujhy phool kalian b sb saza lagein

tu mangy mohabton ke bheek yunh

teri apni saltnat b khafa lgy

na dukh rehy jb dua lagy

meri bd-dua,na tujhko aah lagy

iqra zia

**************

 

نا دکھ رھے جب دعا لگے

میری بد دعا نا تجھے آہ لگے

یہ جو زخم ھیں سنگ تراش میرے

نا کوئی  طبیبی تجھکو دوا لگے

میرے درد کی ھے جو التجا

تجھے تمام عمر ھی خزاں لگے

نہ بہار آئے تیرے گلشن میں

تجھے پھول کلیاں بھی سب سزا لگیں

تو مانگے محبتوں کی بھیک یوں

تیری اپنی سلطنت بھی خفا لگے

نا دکھ رھے جب دعا لگے

میری بد دعا نہ تجھے آہ لگے

اقراء ضیاء

***************

Parh parh manky pheri ja by Iqra Zia

 

Tu prh prh manky pheri ja

sb dil dy drd udheri ja

rab sukhan tery nu dad deway

tu wady sb naberi ja

kr labaik sdaa jud ghoonjy g

bulbul haq vird-e-khuda da poonjy g

bd-aml peya tu kr da ay

na rab sohny to dr da ay

jidi zaat uchi, jidhi baat uchi

jera rang nasal ty zaat to bala ay

ik manky vich phair leaway ga

tery nafs d main mukaway ga

o kun kun bas frmay ga

tera hr rutba brh jy ga

tu bas manky nu pheri ja

sb dil dy drd udheri jaa

iqra zia

*****************

تو پڑھ پڑھ منکے پھیری جا

سب دل دے دردادھیڑی جا

رب سخن تیرے نوں داد دیوے

تو وعدے سب نبیڑی جا

کر لبیک صدا جد گونجے گی

بلبل حق ورد خدا دا پونجے گی

بد عمل پیا تو کردا ایں

نہ رب سوھنے تو ڈرداایں

جدی ذات اچی جدی بات اچی

جیھڑا رنگ نسل تے ذات تو بالا اے

اک منکے وچ پیھر لیاوے گا

تیرے نفس دی میں مکاوے گا

اوہ کن کن بس فرماےگا

تیرا ھر رتبہ بڑھ جاوے گا

تو بس منکے نوں پیھری جا

سب دل دے درد ادھیڑی جا

اقراء ضیاء

*****************

Ghazal by Doha Zubair

غزل

 از قلم دوحہ زبیر

 

میں تھک چکی ہوں انجانے سفر سے

اب مجھ کو اپنی منزل کی تلاش ہے

 

میں تھک چکی ہوں اِن خلوص رشتوں سے

اب مجھ کو منافقوں کی تلاش ہے

 

میں تھک چکی ہوں اپنی جوانی سے

اب مجھ کو اپنے بچپن کی تلاش ہے

 

میں تھک چکی ہوں اس فانیات سے

اب مجھ کو آخرت کی تلاش ہے

 

میں تھک چکی ہوں مٹی کے ڈھیروں سے

اب مجھ کو خدا کی تلاش ہے

*************

Saneha Murree by Haya Rajpoot

 

 

سانحہ مری 😭

ازقلم حیاء راجپوت

 

گڈو ،پپو ، مُنی ، پاپا ،ماما،دوست احباب مری کی سیر کرنے گئے تھے برف باری دیکھنے کا ارادہ تھا

سب نے پہلے پہل تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھیں ، کتنے خوش تھے سب کے سب ؟

انرجی کا کیا لیول تھا؟

کتنے پُر کیف نظارے تھے ؟

پھر زوردار برف باری میں گاڑیاں پھنس گئیں

سب گاڑیوں میں ہیٹر چل رہے تھے،

ٹریفک جام تھا، سب نے سوچا ہیٹر چلا کر گاڑی میں ہی رات گزاری جائے،جس گاڑی کو یہ سب محفوظ سمجھ رہے تھے وہی گاڑی گیس چیمبر بن گئی، برف باری کے باعث گاڑیوں کے سائلنسر یعنی گیس کا ایگزٹ  سوراخ بند ہونے سے گاڑیوں میں  کاربن مونو آکسائیڈ بھر گئی جبکہ گاڑی میں موجود زندگی کے خواہاں لوگ کاربن ڈائی آکسائیڈ نکال رہے تھے

گاڑیوں کے شیشے بند تھے

آکسیجن کی آمد کا کوئی راستہ نہ تھا

سفر کی تھکاوٹ سے بہت سے لوگ سو گئے

پھر کاربن مونو آکسائیڈ نے سب کو سُلا دیا

ہائے جانے کس کس ماں کے جگر گوشے سوتے ہی سو گئے

ماں کی آغوش سے نکل کر موت کی آغوش میں چلے گئے ، جانے مرنے والے بچوں کو اُن کی مائیں کیا کیا دلاسے دئیےہونگے؟

جانے زندگی بچانے کے لئے کس کس نے کیا کیا جتن کئے ہونگے؟

جانے کس کس نے مدد کے لئے کس کس کو پکارا ہوگا؟

جو مدد نہ مل سکی اُس مدد کی آس میں خود کو اور ماووں نے بچوں کو کیا کیا امیدیں بندھائی ہونگی؟

باپ نے بچوں کو شوہر نے بیوی کو اور بیوی نے شوہر کو بے بسی کے عالم میں آخری بار کس انداز سے دیکھا ہوگا؟

اللہ پاک سے کتنی دعائیں کی ہونگی؟

جینے کے لیے کتنی کوشش کی ہوگی؟

دوسری گاڑیوں میں موجود لوگوں سے کیا کیا باتیں کی ہونگی؟

رافع حاجت کیسے کی ہوگی؟

کھانے کو کچھ تھا گاڑیوں میں یا نہیں تھا؟

وائے قسمت ان کی گاڑیوں کے باہر موت منڈلا رہی تھی اور وہ سب جینے کے خواب آنکھوں میں سجائے ابدی نیند سو گئے ،

گیس تھی سردی تھی یا بھوک جو بھی تھا مگر درجن بھر سے زیادہ قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ،

دل خون کے آنسو رو رہا ہے

اے مری میں مرنے والوں میں عمر بھر تمہاری بے بسی کی موت کو بھلا نہ سکوں گی ،

جب مر کر تمہارے پاس آونگی  تو تم سے مل کر تمہاری بے بسی کی موت کا افسوس ضرور کرونگی

اے عدم کے باسیوں رب راکھا🙏

😭

#Murree

**************

Saturday, 1 January 2022

Teesra insan by Mafia Athar

محبت تو دور کی بات ہے صاحب!

مجھے تو دوستی میں بھی تیسرا انسان پسند نہیں ہے

Mafia Athar

Sakht lehja by Mafia Athar

سخت لہجہ رکھتی ہو ں میں

لیکن سخت دل نہیں ہو ں میں

(Mafia Athar)مافیا اطہر