کیوں
دل میں بس جاتا ہے کویٔ بے وجہ
کیوں
بہت یاد آ تا ہےکویٔ بے وجہ
کیوں
ھر دھڑکن میں سما جاتا ہے کویٔ بے وجہ
کیوں
اسی کا تصور رہتا ہے ہر لمحہ بے وجہ
کیوں
ہر آ ہٹ پر لگتا ہے کہ وہی ہے
جو
دل کا مالک بن جاتا ہے بے وجہ
کیوں
اپنا سا لگتا ہے کویٔ بے وجہ
کیوں
اسکے بنا سب سونا سونا سا لگتا ہے
کیوں
زندگی بن جاتا ہے کویٔ بے وجہ
(صبااشرف)
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کیوں
چاہ کر بھی دل دل سے نہیں ملتا
اور
کیوں نہ چاہ کر بھی پل بھر میں
کسی
اجنبی سے دل مل جاتا ہے
کیوں
وفا کر کے بھی وفا کا صلہ نہیں ملتا
کیوں
نہ چاہ کر بھی آ نسو مقدر بن جاتے ہیں
کیوں
کسی کی یاد بے بس بنا دیتی ہے
کیوں
نہ چاہ کر بھی آ نکھوں کی دہلیز سے
نمی
اتر آ تی ہے
کیوں
پھر چاہ کر بھی خود کو بدلا نہیں جا سکتا
کیوں
پھر دل کے زخم وقت بھی نہیں بھر سکتا
٭٭٭٭٭٭٭
کیوں
چاہ کر بھی دل دل سے نہیں ملتا
اور
کیوں نہ چاہ کر بھی پل بھر میں
کسی
اجنبی سے دل مل جاتا ہے
کیوں
وفا کر کے بھی وفا کا صلہ نہیں ملتا
کیوں
نہ چاہ کر بھی آ نسو مقدر بن جاتے ہیں
کیوں
کسی کی یاد بے بس بنا دیتی ہے
کیوں
نہ چاہ کر بھی آ نکھوں کی دہلیز سے
نمی
اتر آ تی ہے
کیوں
پھر چاہ کر بھی خود کو بدلا نہیں جا سکتا
کیوں
پھر دل کے زخم وقت بھی نہیں بھر سکتا
(صبا اشرف)
٭٭٭٭٭٭٭
Buhat achi ha poetry
ReplyDeleteSaba please or b esi poetry likhain
ReplyDeleteGd job dear 👍
ReplyDeleteBeautiful lines��
ReplyDeletemind blowing keep it up dear
ReplyDelete❤️❤️❤️
ReplyDelete