یاد
آتا ہے بہت تمہارا روٹھنا تمہارا منانا
تڑپاتا
ہے بہت تمہارا مجھے دیکھ کہ اندیکھا کر جانا
محسوس
ہوتا ہے تمہارا نظروں سے تعریف کرنا
رولاتا
ہے بہت تمہارا میرے دیکھنے پر منہ موڑ لینا
ڈراتا
ہے بہت تمہارا بدلہ بدلہ سا لہجہ
خوف
زدہ کرتا ہے تمہارا شدت پسندانا رویہ
یاد
دلاتا ہے تمہارا میرا کسی اور سے مخاطب ہونے پر غصے سے سرخ چہرہ
یاد
دلاتا ہے تمہارا میرے مخاطب ہونے پر نظر انداز
کر دینا
نیشاء
مبین 🍁
***************
No comments:
Post a Comment