عجب پاگل سا لڑکا ہے
عجب پاگل سی میں بھی ہوں
اسے مصروں میں ، شعروں میں
تو میں یوں یاد کرتی ہوں
خوابوں کے جزیروں پر
اسے آباد رکھتی ہوں
براہراست کہنے سے مگر
ہاں میں ڈرتی ہوں
عجب پاگل سا لڑکا ہے
عجب پاگل سی میں بھی ہوں
عجب پاگل سی میں بھی ہوں
اسے مصروں میں ، شعروں میں
تو میں یوں یاد کرتی ہوں
خوابوں کے جزیروں پر
اسے آباد رکھتی ہوں
براہراست کہنے سے مگر
ہاں میں ڈرتی ہوں
عجب پاگل سا لڑکا ہے
عجب پاگل سی میں بھی ہوں
No comments:
Post a Comment