وقت
کے ساتھ ساتھ میں بہت کچھ سمجھتی گئی
لوگوں
نے مجھے چپ کرا دیا اور میں چپ ہوتی گئی
ہر
کوئی نظرانداز کرتا رہا
اور
میں نظرانداز ہوتی رہی
دل
میں ہیں بہت سی باتیں
پر
کوئی سنتا نہیں
خوش
تھی میں بھی اپنے بچپن میں
پر
کبھی کسی نے مجھے بچہ سمجھ ہی نہیں
No comments:
Post a Comment