کسی بیتے ہوئے کل کو اتنا نہ یاد کرو
کہ ہر سانس میں
تمہیں وہ لمحہ یاد آیا کرے
ہر بات میں'
وہ شخص یاد آیا کرے
ہر کل میں اس کل کا
انتظار رہے
وہ لمحے،
وہ یادیں، اور وہ باتیں
کبھی نہیں بھولے ہم
تمہیں
کبھی تو زندگی کے کسی
موڑ پہ ملاقاہوگی
کبھی تو پھر اک بار تم
سے ملاقات ہوگی
کیسے ہم
اندازہ لگائیں کے، کہاں ہوں تم
تمہیں تو یہ بھی خبر
نہیں
کہ تمہیں کوئی
اتنا یاد کرتا ہے
تمہاری ہر بات
کو' تمہارے ہر انداز کو
تصور کر کے ہنستا
ہے
وہ شخص آج
بھی" تمہیں بہت یاد کرتا ہے
No comments:
Post a Comment