غزل
کسی دن جو ملے مجھ سے
تو تمھیں بتاؤں میں
ہے کتنی محبت تم سے
کتنا تمھیں چاہوں میں
آؤ جو کبھی پاس میرے
پہلے سے بڑھ کے نکھر جاؤں میں
گر روٹھ جاؤ مجھ سے
تو ٹوٹ کے بکھر جاؤں میں
سرِراہ ملو کسی دن مجھے
آنکھوں کے راستے دل میں اتر جاؤں میں
ساتھ دینے کا وعدہ جو کرلو تم
ساری دنیا سے اکیلی لڑ جاؤں میں
سچ کہتی ہوں تم ہی
میری آخری تمنا ہو ناز
بنالو اپنا کہ تم بن مر نہ جاؤں میں
Nyc
ReplyDelete