وہ میرے
بالوں میں کھویا میں اس کے ہاتھوں میں کھو گئی
وہ ٹکڑے
ٹکڑے ہو گیا میں زہر کھا کے سو گئی
شاعرہ
: عیشال
****************
کہ ہؤے دربدر پھر ایی خبر
جھوم لے
گزر گیا ہے تیرا دلبر
شاعرہ عیشال
********************
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
وہ میرے
بالوں میں کھویا میں اس کے ہاتھوں میں کھو گئی
وہ ٹکڑے
ٹکڑے ہو گیا میں زہر کھا کے سو گئی
شاعرہ
: عیشال
****************
کہ ہؤے دربدر پھر ایی خبر
جھوم لے
گزر گیا ہے تیرا دلبر
شاعرہ عیشال
********************
وہ
چیخ چیخ کر اپنے ہاتھوں سے مٹی اوکھاڑے گا میری قبر کی....
ہاۓ
اور ہم آنکھیں کھول کر بھی نہیں دیکھیں گے.....
وہ
چیخ چیخ کر میرا نام پکارے گا نور ایک بار آ جا ...
ہم
تیری آواز تک نہیں سنیں گے.....
پھر
تو پکارتا پکارتا تھک جاۓ
گا ہار جاۓ
گا ..میری قبر پر سر رکھہ کر آنسو بہاۓ
گا ....
یہ
وقت آۓ
گا کہ ہم ایسے سوئیں گے...
اور
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے
وہ میرے
بالوں میں کھویا میں اس کے ہاتھوں میں کھو گئی
وہ ٹکڑے
ٹکڑے ہو گیا میں زہر کھا کے سو گئی
شاعرہ
: عیشال
اے
دوست مجھے سب یاد ہیں تیری باتیں ...
وہ
حسین قہقے وہ شراتیں وہ روٹھنا وہ منانا .....تیرے ساتھہ گزرے وہ پل ..وہ خوبصورت زندگی
مجھے
سب یاد ہے....
وہ
تیری گفتگو ہاۓ
وہ تیری مسکراہٹ...
وہ
سکول کی یادیں
مجھے
سب یاد ہے ...
کاش
وہ پل لوٹ آئیں...
نور
زندگی تجھے غموں میں لے آئ....
مجھے
چاہیۓ
وہ زمانہ ادھار
جو
مجھے سب یاد ہے
************
وہ
لوگ جو تیری قربت کے ستائے ہوئے ہیں
وہی
لوگ میرے ٹھکرائے ہوئے ہیں
تو
کس بات پہ اکڑتا ہے
کہ
تو
بازی جیت گیا
صاحب
وہ
لوگ میرے ترسائے ہوئے ہیں
ہما
ملک
٭٭٭٭٭٭٭٭
سوچا تھا کہ ایک بار انکھ
بھر کے دیکھوں گی میں
مگر صرف انگلیاں اٹھتی ہے
ان لوگوں کی محفل میں
شاعرہ: عیشال
٭٭٭٭٭
ابن آدم ، بنت ہوا عشق کی
قسمیں کھاتے ہیں
کیا تمہیں معلوم ہوا یہ ع
ش ق کیا کرواتے
شاعرہ : عیشال
٭٭٭٭٭
دل محفل میں میری محبت کو
آکے تو دیکھو
لوٹنے کا من ہو تو میں خود
چھوڑ او
شاعرہ : عیشال
*******
درد کی لہر جب اٹھتی ہے سینے میں
یاد محبوب کی اتی ہے سونے
میں
شاعرہ : عیشال
٭٭٭٭٭٭
کیسے تم نے خوبصورتی میں سفیدی
کو شمار کیا
کیسے تمھیں معلوم ہوا یوسف
کا رنگ تھا کیا
شاعرہ : عیشال
٭٭٭٭٭٭٭
ملی کفار کو دنیا میں حسنِ
حظور
تو ملی آگ جہنم کی قیامت کے
دستور
شاعرہ : عیشال
٭٭٭٭٭٭
صبر کا پھل ہے یا وقت کی گھڑی
نہ مل رہا ہے نہ گزر رہا ہیں
شاعرہ : عیشال
٭٭٭٭٭٭
_ اے دل تو کیوں سمجھتا
نہیں سنبھلتا نہیں
پیاس
ہے تجھ کو دیدار یار کی ہر گھڑی
شکوے
بھی محبوب سے اور شکایتیں ہیں ہزار
کرتے
نہیں شکایتیں محبوب سے عشق میں
'اے گل'
کیا
تجھے قانون عشق پتہ نہیں۔
اقصیٰ
غفور رائٹس
٭٭٭٭٭٭٭
_میرے ستم گر کی یہ چاہ تھی
کہ
ساتھ آ س کا میں چھوڑ دوں
ہم
بھی ضد کے تھے کچھ ایسے
کے
ساتھ چھوڑ ا تو کفن میں لپٹے
کفن
میں لپٹے دیکھ کر مجھے
ستم
گر بھی میرا رو پڑا
اقصیٰ
غفور رائٹس
٭٭٭٭٭
چھپا کر درد سینے میں لبوں
پر مسکراہٹ رکھتی ہے
لگا کر خود پر قفل چپ کا گھر
اپنا آباد رکھتی ہے
جو ذرا سی چوٹ پر ہزاروں ناز
نخرے اٹھواتی تھی باپ بھائیوں سے
اب بڑے سے بڑا زخم بی ہنس
کر برداشت کرتی ہے
سنی نہ تھی کسی کی بھی غلط
بات آج تک جس نے
اب ہر صحیح غلط بات چپ چاپ
سننے کی استطاعت رکھتی ہے
کیا قسمت بنائی بیٹی کی یارب
اک طرف مسکرا کے کہتی ہے میں
خوش ہوں زندگی میں بہت
'اے گل'
اور دوسری طرف چہرہ چھپا کے
آنکھیں صاف کرتی ہے
اقصیٰ غفور رائٹس
غزل
یک
طرفہ عشق
شاعرہ
کا نام:
مہوش
رانی
تھوڑی
راز داری کی بات ہے
تم
کہو تو ہم بیاں کریں؟
یک
طرفہ عشق نہ ہو کرے
بس
آؤ مل کر دعا کریں!!
اک
رات کی ہو تو بیاں کر وں،
میری
ہر اک رات کی بات ہے!!
اک
چہرہ میری آنکھوں میں
ہر
لمحہ میرے ساتھ ہے!!
ہر
لمحے کو سمیٹ کر ،
اب
چند لفظوں میں بیاں کریں!
یک
طرفہ عشق نہ ہوا کرے
بس
آؤ مل کر دعا کریں!
اب
اسکے دل کی رب جانے!!
کچھ
ہم سے بھی تو کہا کرے
میرا
دل ہے کہ اس سے پوچھ ہی لوں ،
کیا
اس کے دل میں رہا کریں؟
پھر
سوچ کے ہم ڈر جاتے ہیں
کہ
پھر نہ وہ ہم سے خفا رہے
اب
بات کی بات بتاؤں میں!
اک
راز کی بات بتاؤں میں!
یہ
بات بڑی دم دار ہے
یہ
عشق کے سب آثار ہیں!
اس
عشق میں " میں " کا کام نہیں
اور
" آنا " کا نام و نشان نہیں
"توں" اور " تم" گستاخی ہے
یہ
بس " آپ " " جناب " کی بات ہے
سوال
جو تھا اک محسن کا!
کہ
یک طرفہ عشق کیا ہوتا ہے؟
جو
ہو بے خبر وہ سوتا ہے!
جو
ہو مبتلا وہ روتا ہے!
کیوں
،وجہہ،کیسے اور کب؟
نہ
یہ سب عشق میں ہوتا ہے!
عشق
پاک٫ عشق صاف٫
عشق
بے داغ سا ہوتا ہے!!
محبوب
بھلا بے خبر رہے ،
بس
عاشق مست ملنگ رہے!!
پھر
اس محسن سے ہم نے کہا،
کہ
اس بات کو اب بس ختم کریں۔
یک
طرفہ عشق نہ ہوا کرے
بس
آؤ مل کر دعا کریں !!
_________________.......________________
مجھے
فنا ہونا ہے تیری ذات میں
تو
الودود بھی ہے اور الجبار بھی
صرف
تیری رضا میری چاہت ہو
میری
چاہتوں کی کیا اوقات ہے
تو
سمجھتاہے مجھے میری چاہت کو
میری
منزلوں کا تو پاسبان ہے
عطاکردے
مجھے وہ جو میری چاہت ہے نہیں ہوں میں غافل
اس سے جو تیری چاہت ہے
تو
کہتا ہے اپنے بندوں سے پوری کرو جو میری چاہت ہے تجھے بخش دوں گا وہ جو تیری چاہت ہے
چھوڑ
دی میں دنیا کی ہر چاہت تیری چاہت کی خاطر
اب
عطا کر مجھے وہ جو میری چاہت ہے
تو
سنتا ہے مجھےتو سمجھتا ہے مجھے
مجھے
نہیں اس دنیا کا اعتبار یہ تو بس تیرے نافرمان
بندوں کی چاہت ہے
نا
کرنامجھے ان نافرمانوں
جیسا
عطا کردے وہی جو تیری چاہت ہے
نہیں
چاہتی میں یہ دنیابس ہے یہ کھیل تماشا
عطا
کر مجھے وہ جو میری چاہت ہے
میری
التجا ہے تجھ سے
تو
ڈھال دے میری چاہت کو اس میں جو تیری چاہت ہے
آمین
تم آمین
🖋️سنبل
بوٹا