عنوان
:
عشق لا حاصل
ثانیہ شاہ
عشق
لاحاصل
سنو
تمہیں کچھ بتانا چاہتی ہوں
زندگی
کا ہر پل تمہارے ساتھ بتانا چاہتی ہوں
عروج
ہو یا زوال بس تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہوں
تمہارا
اج بننا چاہتی ہوں تمہارا کل بننا چاہتی ہوں
المختصر
تمہاری زندگی کا ہر پل بننا چاہتی ہوں
نہ
وفا چاہتی ہوں نہ جفا چاہتی ہوں بس یہ سمجھ لو تمہیں سارے کا سارا چاہتی ہوں
تمہیں
حق ہے رہو کسی اور کی محبت میں گرفتار
میں
تمہارا جسم نہیں تمہاری روح چاہتی ہوں
اور
سنا ہے چاہا جا رہا ہے محبت روح میں مقام اس کے ساتھ
تمہاری
چاہت کے اگے میں اپنی چاہت ہار بیٹھی ہوں
تم
چاہ رہے ہو دو جہانوں کا سفر اس کے ساتھ تو سنو
میں
دو جہانوں کے سامنے تمہیں اپنا عشق لا حاصل بنانا چاہتی ہوں
**************
No comments:
Post a Comment