Let write poetry...
کہنے
اور کرنے میں بہت فرق ہے میرے محسن
لوگ
دلاسوں میں اکثر میٹھی باتیں کرتے ہیں
لہجوں
میں کھوٹ ہو تو ضروری نہیں ہے یہ
لوگ
غلط نہیں سیدھے راستے بھی چنتے ہیں
اور
میں نے وفاداروں کی بھیڑ میں خریدار بھی دیکھے
حسن
پر اچھے اچھوں کے کردار بکتے ہیں
اور
بہت لاڈلی ہوتی ہے وہ عورت
جس
کے سامنے حسن اور انا بھرے بھی جھکتے ہیں
No comments:
Post a Comment