مل تو میں آپ ویسے بھی نہیں سکتے...
پھر یہ مجبوری بتانے کا تکلف کیسا...
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
سنو!!!
یہ کون
کہتا ہے..
محبت جب
بچھڑتی ہے....
تو گہرے
زاخم دیتی ہے....
ہنسی بھی
چھین لیتی ہے...
کسی کو
پھر سے پانے کی....
خواہش
مار دیتی ہے....
کسی کو
تنہا رہنے کی.....
یہ عادت
ڈال دیتی ہے....
سنو!!!!
سب جھوٹ
کہتے ہیں...
یہ کہنے
کی باتیں ہیں ...
اپنی
محبت تو....
میں کھو
چکی کب کی....
مگر میں
تو ویسے ہی...
قہقہے بھی
لگاتی ہوں....
میں تنہا
تو نہیں رہتی....
میں تو
لوگوں سےملاقاتیں بھی کرتی ہوں...
الگ قصہ
ہے کہ اکثر
ہنستے
ہوئے آنکھوں کے...
گوشے بھیگ
جاتے ہیں
ہنستے
ہوئے رونا.....
محبت تو
نہیں ہوتی ناں!!!!