You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Showing posts with label Azka Khan. Show all posts
Showing posts with label Azka Khan. Show all posts
Wednesday, 30 May 2018
Ishq by Azka khan
نا عشق نا فساد ہو
پھر یہ دنیا خواب ہو ۔
ہو جو خوابوں خیالوں میں
وہ ملنا ضرور ہو
جو مل گیا اگر تو
تو بچھڑنا بھی خوب ہو
جو بچھڑ گیا مجھ سے تو
پھر رویا لاجواب ہو
نا عشق ہو نا فساد ہو
پھر یہ دنیا خواب ہو
Azka khan
پھر یہ دنیا خواب ہو ۔
ہو جو خوابوں خیالوں میں
وہ ملنا ضرور ہو
جو مل گیا اگر تو
تو بچھڑنا بھی خوب ہو
جو بچھڑ گیا مجھ سے تو
پھر رویا لاجواب ہو
نا عشق ہو نا فساد ہو
پھر یہ دنیا خواب ہو
Azka khan
Thursday, 3 May 2018
Jub hum udas hoty hen to likhty hen by Azka Khan
جب ہم اداس ہوتے ہیں تو لکھتے ہیں
جب ہم اداس ہوتے ہیں تو لکھتے ہیں
نہیں جانتے ہم کیا لکھتے ہیں
بس اتنا جانتے ہاں کچھ لکھتے ہیں
جب خوا بوں کے بکھر جانے سے
ہم ڈرتے ہیں تو ہم لکھتے ہیں
جب امیدوں کے ٹوٹ جانے سے
ہم ڈرتے ہیں تو ہم لکھتے ہیں
جب ہم اداس ہوتے ہیں تو لکھتے ہیں
ہونٹوں پر مسکان کے چھن
جانےکے ڈر سے ہم لکھتے
ازکا خان
Sun kar khamoshion ki zuban by Azka Khan
سن
کر خاموشیوں کی زبان
مسکراتے
ہے ہم
درختوں
کے پت جھر کا منظر
دیکھتے
ہے ہم
لوگوں
کی سسکیاں اہیں
سنتے
ہے ہم
اس
دنیا میں خون کی ہولی دیکھ کر
روتے
ہے ہم
اس
جنت کے باغ کے لئے ۔
ترستے
ہے ہم ۔
مثنوی
چیزوں سے
ڈرتے
ہے ہم
خدا
کا نام جو اے
ہنستے
ہے ہم
مغربی
ثقافت پر
مرتے
ہے ہم
دینی
علوم سے
جھجھکتے ہے ہم
گناہوں
کے دلدل میں رہ کر
خود
کو مسلمان کہتے ہے ہم
سن
کر خاموشیوں کی زبان
مسکراتے
ہے ہم
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ A.k. . . . . .
Kashmir by Azka Khan
بس
کرو کہ اب حد ہو گئی ہے
پیمانہ
برداشت ختم ہو گیا ہے اب
اور
کتنےستم ٹھا و گے ہم پر
زندگی
بھی سزا لگنے لگی ہے اب
اسی آسمان سے زمین پر گرے ہےہم
کہ امید بھی ختم ہو گئی ہے اب
ہنسنا
کیا ہوتا ہے بھول گے ہے ہم
آنسو
دریا بن کر بہ رہے ہے اب
بس
کرو کہ حد ہو گئی ہے اب
پیمانہ
برداشت ختم ہو گیا ہے اب
۔
۔۔۔۔۔for
kashmir............
۔............A.k...............
Maf krte ha jo tm n kya by Azka Khan
Maf krte ha jo tm n kya
Hum n kya
Ya lazimomalzom ha
Is mtlbi duniya ma
by : Azka Khan
Wednesday, 2 May 2018
Maan by Azka Khan
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنا
آسان ہے ماں کو تنہا چھوڈ جانا
کتنا
آسان ہے اپنی جنّت کو بھول جانا
کاش
اس کے لیے بھی ہوتا اتنا آسان
تم
کو اس دنیا میں اکیلا چھوڈ جانا
وہ
ہتمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے
اپنی
ساری خوشیاں قر بان کر جانا
کتنا
آسان ہے ماں کو تنہا چھوڈ جانا
وہ
تم۔ کو ایک تکلیف سے بچانا کے لئے
ساری
تکلیفیں
خود جھیل جانا
کتنا
آسان ہے ماں کو تنہا چھوڈ جانا
کتنا
آسان ہے اپنی جنّت کو بھول جانا
وہ
تم کو پھولوں ک بستر پر سولانے ک لیے
خود
کانٹو پر چلانا
کتنا
آسان ہے ماں کوتنہا چھوڈ جانا
کتنا
آسان۔ ہے اپنی جنت کو بھول جانا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔A.k..........
Subscribe to:
Posts (Atom)


