affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Bakht Jarwar
Showing posts with label Bakht Jarwar. Show all posts
Showing posts with label Bakht Jarwar. Show all posts

Sunday, 3 June 2018

Shikyat by Bakht Jarwar





گلے تو بہت ہیں مگر ہم نشیں
ستم تیرے لب پہ آسکتے نہیں
سنا ہے شکایت زباں پہ جو آئے
اسے سہنا یارو صبر ہی نہیں
یہ رونے رلانے کا جو سلسلہ ہے
یہ ملنے ملانے کا جو فیصلہ ہے
اختیار میں تیرے تو کچھ بهی نہیں
یہ ہے راہ عشق سن اے دل نشیں
وہ آندهی نہیں جہاں بکهرے نہ ہوں
وہ محبت نہیں جہاں بچهڑے نہ ہوں
بخت ٹوٹنا ہمارا یاں کچھ بهی نہیں
مل گئی دیکهو ہم کو شامیں غمگیں

بخت جروار

Thursday, 24 May 2018

Muhabbat by Bakht Jarwar









کاش کہ اپنا جان لیتے تو کرب محبت نہ ہوتا
خلش نہ ہوتی سینے میں لب پہ لفظ شکایت نہ ہوتا
خشم میں زہر نہ پیتے تم سے دوری کا
دفع کر دیتے اگر تو ہماری چاہت نہ ہوتا
الفاظ محبت نہ لکهتے خنک راتوں میں تنہا
اگر تو ہمارا عشوہ ساذ موضوع عبارت نہ ہوتا
خرد میں ہی غم بے شمار لگا لیے سینے سے اپنے
کاش کہ اس دل میں درد محبت نہ ہوتا
عش عش کر اٹهتی ہے ہماری تحریروں پہ دنیا بخت
لڑ جاتے اپنی محبت سے گر گلہ نقاہت نہ ہوتا

Bakht Jarwar