affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Bushra Hanif
Showing posts with label Bushra Hanif. Show all posts
Showing posts with label Bushra Hanif. Show all posts

Friday, 24 June 2022

Beat me to death by Bushra Hanif

i was tired of poverty

increased my pain

i was beaten by my own

Beat me to death

Sunday, 5 June 2022

Haye haye mehngai by Bushra Hanif

عوام  دے  دہائی

ہائے  ہائے  مہنگائی

سبزی کی قیمت پر لگائے

دالوں کی قیمت ہاتھ نہ آئے

مرغی کی قیمت بڑھتی جائے

آٹے کی قیمت ہوش اڑائے

ڈالر سے مہنگا پٹرول اور ڈیزل

گیس اور بجلی ایٹم بم گرائے

امپورٹڈ حکومت پھر بھی سنگ دلی دیکھائے

غریب عوام دے دہائی

ہائے ہائے مہنگائی

از قلم

بشری حنیف

Dekha hai by Bushra Hanif

 

آہ!ان آنکھوں نے کیا ظلم ہوتا دیکھا ہے

نوٹوں کے عوض ووٹوں کو بکتے دیکھا ہے

خود مختار ریاست کے ایوانوں میں

بے ضمیر حکمرانوں کے ہاتھوں ملکی وقار بکتے دیکھا ہے

 

از قلم

بشری حنیف