affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Fakhar e Sabari
Showing posts with label Fakhar e Sabari. Show all posts
Showing posts with label Fakhar e Sabari. Show all posts

Wednesday, 9 January 2019

Azma to lea hay by Fakhar e Sabari

آزما تو لیا ہے تو نے اب سمجھ بھی جا
اے حسن تیرے نرغے میں اب نہیں آؤں گا

Kadi te ayashiyan by Fakhar e sabri

کدی تے عیاشیاں بادشاہاں والیاں
کدی فقیراں توں وی مندا حال
صبر دا دامن فر وی نہیں چھڈیا
یاد رکھیا رب نوں وچ ہر مشکل ہر حال

December by Fakhar e sabri

تیری بانہوں کے حصار کی حرارت
دسمبر میں بہت محسوس  ہوتی ہے

Mohabbat by Fakhar e Sabri

جب محبت کر ہی لی ہے
انجام سے ڈرتے کیوں ہو

Zindgi by Fakhar e Sabri

اتنی عمر نہیں ہے میری 
جتنی زندگی گزاری ہے

Khushi by Fakhar e Sabri

یہ جو حقیقی خوشی ہوتی ہے
بس تم سے مل کے ہوتی ہے

Kash by Fakhar Sabri

کاش کی میری زندگی میں یہ معجزہ ہو
کہ تیری کل کی شام میرے ساتھ ہو

Tuesday, 6 November 2018

Mein sigret kion peta hon by Fakhar e Sabri


میں سگریٹ کیوں پیتا ہوں

میں سگریٹ تب پیتا ہوں۔
جب بہت اداس ہوتا ہوں
جب تنہا ہوتا ہوں
جب پریشان ہوتا ہوں
جب اسکی یاد آتی ہے
تنہائی غالب آتی ہے
مایوسی چھانے لگتی ہے
پتہ نہیں کیوں۔۔۔۔۔۔۔
اتنا بے بس ہوتا ہوں
سگریٹ پینے لگتا ہوں
معلوم ہے مجھے نقصان اسکا
برائی بھی جانتا ہوں میں
پھر بھی اسکا انتخاب کرتا ہوں
اس کو ہی اپناتا ہوں
لبوں پہ سجاتا ہوں
دل کو جلاتا ہوں
یادوں کو بھلاتا ہوں
لیکن یہ ناکام کوشش ہے
یہ بربادی ہے
تباہی ہے
بچنا چاہتا ہوں میں
چھوڑنا چاھتا ہوں میں
جسے زندگی سمجھا تھا میں
موت بن رہی ہے یہ
زندگی توڑ رہی ہے یہ
بس اب نہیں ہو گی
یہ بربادی اب نہیں ہوگی
سگریٹ چھوڑ دوں گا میں
ناطہ توڑ لوں گا میں۔

فخر صابری