affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Hafsa Kanwal
Showing posts with label Hafsa Kanwal. Show all posts
Showing posts with label Hafsa Kanwal. Show all posts

Wednesday, 4 January 2023

Kabhi meri kami sataey gi by hafsa kanwal

کبھی دنیا مکمل بن کے آے گی نگاہوں میں ‌‌ 💯کبھی میری کمی ستاے گی

*یہ میرا ظرف تھا کے چھوڑ دیا تجھے*.....!!🥀🍂
*ورنہ سانپ کو تو لوگ کچل دیا کرتے ہیں*🙂💯
🦋_______________ 🌍🥀

🔏کنارا کر رہے ہیں ہم سب سے
اور زیر غور تم بھی ہو 🖤🔥

حرام تعلقات کی فضول مصروفیات انسان سے سجدے کی توفیق بھی چھین لیتی ہے 🖤🥀
Talkh 🤐
✨🍃★────┼●•✨🎗️

تجھے ایک شخص پہ مان تھا، وہ کہاں گیا؟؟🖤🥀
تیرے آج کل وہ______ بھرم نظر نہیں آ رہے🙂🖤

*میں دیر سے سمجھا ہوں ۰۰۰احباب کے فریبوں کو✨*

*میں نے ہر اُس شخص کو جھوٹا سمجھا*
*جو تُمہارے بارے میں سچ کہا کرتا تھا*

*" ‏ایک غلط شخص سے مِلا دھوکہ دس صحیح اِنسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رُکاوٹ بن جاتا ہے! ۔🙂💔_

میں زمانے کا تھکا آپ کے پاس آیا ہوں
آپ دل کو نہ مرے اور دُکھانے لگ جائیں🦋🎀

کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں🦋🎀

عمر رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں🦋🎀
,🥀🥀🥀🖤🤐

*ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری* *🖤🤐
*ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے*🥀

Monday, 26 December 2022

Poetry by Hafsa Kanwal

حال ظاہر تو ہر کوئی جان لیتا ہے 🤗

حال دل بھی کوئی جانے تو کمال کی بات ہے 🧬۔

 

 

تنہائی اور کچھ نہ سہی مگر

راز🤫 رکھنا سیکھا دیتی ہے ۔

 

 

بچپن  بھی کیا کمال کی چیز ہے

ہر خیال سے آزاد 🤗ہر گناہ سے پاک ۔

 

 

یہ دن تو جیسے کیسے گزر جاتے ہیں 🤗

پر راتوں کو تیری یادیں سونے نہیں دیتی ۔

 

 

اے مولا رکھنا ہمیں ہر شر 🤪 سے محفوظ

چڑ گیا ہے ہمارے اوپر بھی عشق کا بھوت ۔

 

رب کرے جس کی حفاظت

اسے توڑ سکتی نہیں کوئی طاقت ۔

 

ہم ہے ہی نواب 🤗

تم کیا لگاؤں گے حساب ۔

 

آزما لو ہر چال توڑنے کے لیے ہمارا ساتھ 🤝

ہارنا 🥴صرف تمہیں ہی ہے یاد رکھو یہ بات 🤭۔

 

ہمیں جو خود پر ناز ہے وہ بے وجہ تو نہیں

کہ ہم جس کو چاہے وہ خود کو عام کیوں سمجھے🤗۔

 

 

یوں لگتا ہے دوست تیرا مجھ سے خفا ہونا

جیسے پھول کا خوشبو سے جدا ہونا ۔

رائٹر ۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔حفصہ کنول۔۔۔۔