affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Haya Mughal Sialkot
Showing posts with label Haya Mughal Sialkot. Show all posts
Showing posts with label Haya Mughal Sialkot. Show all posts

Saturday, 23 March 2019

Aey Watan by Haya Mughal









اے وطن تجھ سے پاک ہیں ہم
اے وطن تجھ سے آزاد ہیں ہم

اے وطن تو امید ے اقرار ہے
اے وطن تو وجود ے عا فیہ ہے

اے وطن تو فخر ے ا عتزاز ہے
اے وطن تو ناز ے ارفع ہے

اے وطن تجھ سے ہی مضبوط ہیں ہم
اے وطن تجھ سے ہی موجود ہیں ہم

اے وطن تو جنید کی آواز ہے
اے وطن تو حیا کا احساس ہے۔ 

  Haya Mughal sialkot

Saturday, 16 February 2019

Anmol moti by Haya Mughal Sialkot


ہے پاس میرے اک انمول موتی
لگتا کچھ اپنا سا ہے
جانے اپنا ہے کہ نہیں
سمجھو تو نادان سا ہے
نازک سا، انمول سا۔۔۔
ڈرتا ہوں کہ ٹوٹ نا جائے
چمک ہے اسکی تاروں جیسی
نور ہے اسکا چاند جیسا
رب مجھ کو عطا کی اسکی
رب ہی اسکو چمکتا رکھے ۔۔۔۔