نیند
آنکھیں چھین لیتی ہیں
خواب
سارے بُن لیتی ہیں
وہ
جو تم پوچھنے جاؤ پتا حقیقت کا
وہ
سارے خواب نوچ لیتی ہیں۔
رباب
اصغر
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
نیند
آنکھیں چھین لیتی ہیں
خواب
سارے بُن لیتی ہیں
وہ
جو تم پوچھنے جاؤ پتا حقیقت کا
وہ
سارے خواب نوچ لیتی ہیں۔
رباب
اصغر
مجسم
کر گیا مجھ کو تیرا خیال
پھر
تیری یاد نے ہی مجھ میں روح بھر دی
رباب
اصغر
خواب
تو ساتھ ساتھ چلتے رہیں گے
ہر
قدم پر تمہیں قاہل کرتے رہیں گے
جو
بچھڑے ہیں تم سے یا جو تم پورے نہ کرسکی
خواب
وہ ملال تو پھر تم کو اک دیتے رہیں گے
ہر
سمت، ہر راہ پر جو جا رہی ہو تم
وہ
تو راستے ہیں تم کو گھماتے ہی رہیں گے
میں
نے ہاتھ کی لکیروں کو پڑھنا چاہا ہے مگر
وہ
تو لکیریں ہیں الجھاتی ہی رہیں گی
حاصل
وصول تمہیں اس سے کچھ بھی نہیں
ہم
ڈوب رہے ہیں دلدل میں ڈوبتے ہی رہیں گے
چھوڑ
دے اس راہ کی راہی بننا رباب
مسافر
تو در در بھٹکتے ہیں، بھٹکتے ہی رہیں گے۔
رباب
اصغر
*************
چلتے
چلتے میں تو بھول ہی گئ جانا کہاں تھا
تجھ
سے ملنے کی جستجو ہی تھی کہ خود کو پہچانا کہاں تھا
رباب
اصغر
****************
:
کسی کے عشق کو سرِبازار رسوا نہ کر رباب
خدا
بھی تیرے عیبوں سے پردہ اٹھا دے گا۔
رباب
اصغر
****************
چلو
آج ایک دوست کی بات مان کر دیکھتے ہیں
تم
کو ذرا دھیان سے ہٹا کر دیکھتے ہیں
بقول
اُس کی میری کامیابی اسہی میں
چلو
اس دوا کو بھی آزما مر دیکھتے ہیں۔
رباب
اصغر
**************
بہت
خاموشی سے اک دعا کرنا
میرا
زکر میرے خدا سے کرنا
مانگ
لینا رب سے وہ انکار نہیں کرے گا
بس
تم آداب میں میرا نام مت لینا
رباب
اصغر
**************