affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Samina Siddique
Showing posts with label Samina Siddique. Show all posts
Showing posts with label Samina Siddique. Show all posts

Friday, 27 December 2019

Sardi by Samina Siddique


بنا کر چائے اور کھا کر انڈوں کی ذردیاں 😩
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں

Wednesday, 11 December 2019

Dastan by Samina Siddique


 مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر

تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر

Chand m dagh by Samina siddique


چاند میں داغ ہے🌙
سورج میں آگ ہے 🔥
ایک ہم ہی ہیں جو لاجواب ہی🙈 
💑

Ishq by Samina Siddique


میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو

کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 🌹

Waqt by Samina Siddique


ما نا کہ تُم سے دُوریا ں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا وقت ہم آج بھی تنہا گزارتے ہیں.!!



Wafayen by Samina Siddique


مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں

میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ھے

Nazer by Samina Siddique


بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں_____☆*

ساقی
💕*یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا_____☆*

Samjhota by Samina Siddique

اگر دل کو مار کر حالات سے سمجھوتا کرلینا💔

خوشی کا نام ہے تو ہاں میں بہت خوش ہوں👍
💕

Pagalpan by Samina Siddique


میری محبت کے پاگل پن کا اس طرح مذاق نہ بنا

کے تیری آنکھیں ترس جائیں مجھے دیکھنے کے لئے

simt by Samina Siddique


وہ جا چکا ہےمجھ کو بھی معلوم ہےلیکن
جس سِمت وہ گیاہے مجھے دیکھنے تو دو


Muhabbat by Samina Siddique


کیا بتاؤں اُس کی محبت کیسی ہے💕
سردیوں میں گرم چائے جیسی ہے😋

Be rukhi by Samina Siddique


بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ-


Sadqa by Samina Siddique


میں صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجیئے،
کسی کام کی نہیں ہوں مجھے مار دیجیئے-


Jhaiz by Samina Siddique


تُو طعنہ کبھی نہ دیتا مجھے کم جہیز کا
گر دیکھ لیتا چھالے مرے بابا کے ہاتھ پر---🌾 


🌾

Be panah by Samina Siddique


ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ، ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ، ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮ ﮐﺮ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺮ ﺩﯼ---🌾🌾


💔

Ishq by Samina Siddique


جب کسی سے عشق ہوجائے
 تو دوسروں سے نہیں پوچھتے وہ کیسا ہے 

🔥

Wafa by Samina Siddique


بہت شوق ہے نہ تمھیں بحث کا

آ بیٹھ ! بتا _____ وفا کیا ہے

Muhabbat by Samina Siddique

 
‏کمال کی محبت تھی اسے مجھ سے....

اچانک شروع ہوئی اور بن بتائے ختم!!!
 
 

Istakhra by Samina Saddique


میرا سایہ بھی نہیں تمھارے حق میں بہتر

 میری چھاؤں میں بھی آنا تو استخارا کرکے آ نا۔

Muhabbat by Samina Siddique



شہر تو ہے اسلام آباد ____ مگر
مجھ کو پھر بھی لاہور سے محبت ہے---‌🌾🌾