affiliate marketing Famous Urdu Poetry: SayadZada
Showing posts with label SayadZada. Show all posts
Showing posts with label SayadZada. Show all posts

Friday, 9 August 2019

Jeena by Sayadzada


میں نے کب کہا میں مر مٹا ہوں اُن پر
میں نے یہ بھی تو نہیں کہا جی رہا ہوں میں 😔     
('•'('•' سیّد زادّہ

Chand by Sayadzada


وہ اس کا چاندنی راتوں میں زلفیں لہرانا۔۔۔
واللہ کیا عزیت دیتا ہے وہ چاند🌙 آسمان پر آ کر ۔۔۔   
('•'('•' سیّد زادّہ

Hary huy log by Sayadzada


نئی دنیا ، سنہرے خواب ،نئی منزلیں اور راتوں کی چاندنی
ہائے افسوس
سناتے ہیں ایسے قصے صرف ہارے ہوئے لوگ
('•'('•' سیّد زادّہ

Yaqeen by Sayadzada


ہر ایک شخص کی وفا پر یقین رکھتا ہوں
شاید ابھی پوری طرح سے ٹوٹا نہیں ہوں
 ('•'('•' سیّد زادّہ

Qadar by SayadZada


بس اک تجھی سے نا ہو پائی قدر ہماری
تیرے شہر کے لوگ تو آج بھی سلام کرتے ہیں
سیّد زادّہ ('•'